❤️❤️❤️♥️♥️👍👍chota imran khan hy Murad PTI taigar ✌️🤲❤️
2025-07-31 18:47:17
1
Muhammad Asif Sani :
good
2025-07-31 06:31:51
4
sani :
🥰🥰🥰804🥰🥰🥰
2025-07-31 10:59:02
4
♣️ A-K-Z ♦️ :
پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز اور پاکستانی عوام کے نام ایک اہم پیغام!
اسٹیبلشمنٹ نے ایک بہت بڑا کھیل کھیلا ہے!
5 اگست کے تاریخی احتجاج کے خوف سے تحریک انصاف کی بےگناہ قیادت کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی، تاکہ عوام خوفزدہ ہو کر گھروں میں بیٹھ جائیں اور ان کی بادشاہت ہمیشہ قائم رہے، لیکن یاد رکھو،اگر ہم 5 اگست کو باہر نہ نکلے، تو پھر ہم غلامی کی زنجیروں میں ہمیشہ کے لیے جکڑ دیے جائیں گے، اور اگر خدانخواستہ ہم نے عمران خان جیسے عظیم لیڈر کو کھو دیا، تو صدیوں تک پچھتائیں گے، کیونکہ عمران خان جیسا لیڈر صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتا ہے،اللہ تعالیٰ ہمارے عظیم رہنما کو صحت، حفاظت اور طویل زندگی عطا فرمائے،
آمین یا رب العالمین 🤲
2025-08-01 00:16:19
0
MUHAMMAD Kpk :
ab sabko pata lagaya hay janb
ab bas karo Allah ke khater
Imran khan ko rales karo
Allah de waste
hamri mulk ko taba ao barbad na karo
ap nay jeta our hum nay hara