@mr_khanpti: 5 اگست کو ناہم اسلام آباد پشاور لاہور ہوں گے بلکہ 5 اگست ملاقات کا دن ہے ہم اپنے بھائی کے لیے اڈیالہ کے با ہوں گے۔ علیمہ خان باہر #unfreezemyacountplz🙏 ##عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #accountgrow🦋💙 #foryoupage❤️❤️
انشاءاللہ پانچ اگست کو پورا پاکستان استقبال کرے گا اپنے حقیقی لیڈر کا
2025-07-30 18:34:43
26
malikسعدali633 :
اس کا صاف صاف مطلب ہے کہ حقیقی ورکرز کو اڈیالہ جانے کا آرڈر ہے اور جو اس دن کسی اور جگہ گیا سمجھ جانا وہ غدار ہے
2025-07-30 19:00:15
151
𝕊𝕐𝔼𝔻 𝕊ℍ𝔸ℍℤ𝔸𝔻 𝔸𝕃𝕀 :
تم زمین والوں پر رحم کرو
آسمان والا تم پہ رحم کرے گا
القرآن
2025-08-01 20:33:19
2
Ch N :
5 اگست کو گھروں میں رہنا جرم ہے، باہر نکلنا فرض ہے!
اپنی آواز کو احتجاج بنا دو، اپنے قدموں کو انقلاب!
یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا
کہ ہم صرف ووٹر نہیں،
قوم ہیں،
عوام ہیں،
اور حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے سپاہی ہیں
2025-07-31 11:13:49
7
꧁ خان اٹک آلہ ꧂ :
اس دفع 14 اگست کا اپنا ہی مزہ ہو گا کیوں کے پوری قوم اپنے شہزادے کے ساتھ آزادی مناے گی پر اس کے لیے پہلے 5 اگست کو نکلنا ہو گا ہم نیکلیں گے تو مرشد نکلے گا اور انشااللہ اس دفع کسی کا باپ بھی نہیں روک سکے گا عوام کو
2025-07-30 20:07:49
91
Ali Aziz :
matlab agar pakray gay to koi pasay nahi milay gay
2025-07-31 07:21:51
2
⚠️〽️𝙎ᴏɴᴏ 𝘩𝘰𝘯 𝐘𝐚̃𝐑 ⚡💸 :
kuch tu gar bar ha yahan
2025-07-31 13:20:16
0
Reحmat ,,🥰. GuLL😘 :
ham smj gai in Sha Allah aisa hi hoga
2025-07-30 14:47:38
130
IMRAN,S WOLF_804 :
انشاء اللہ استقبال دھوم دھام سے کرینگے اپنے شہزادے کا ✌️🇧🇫😍
2025-07-30 15:51:04
109
MD :
InshaAllah khan ka welcome hoga ❤️❤️❤️❤️host Aleema khan hngi 😁
2025-07-30 20:33:11
2
⭐خان کا سپاہی⭐ :
niklo apne Khan ki khatir
2025-07-31 15:20:26
0
sana khadija :
کیا ہوگا باہر آجائے گے کیا
2025-07-30 17:56:05
18
SHEHZAD NAWAZ PTI TIGER :
عمران خان:5 اگست کو گھروں میں رہنا جرم ہے، باہر نکلنا فرض ہے!
اپنی آواز کو احتجاج بنا دو، اپنے قدموں کو انقلاب!
یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا
کہ ہم صرف ووٹر نہیں،
قوم ہیں،
عوام ہیں،
اور حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے سپاہی ہیں! 😷🥰🔥🤐🔥
2025-07-30 18:11:45
2
I love you ❤️ :
انشاءاللہ اللہ کریم
2025-07-31 08:39:16
1
Umar bhatti :
Then may be he lead
2025-07-30 15:18:53
8
🥀👑Senooshezada🥀👑 :
insha'Allah es bar adyala k bahir he hoon gay tab khan nikly ga
2025-07-30 16:41:45
29
shanullah baloch1 :
mujhay to batow koi iss bat ka matlab
2025-07-30 17:15:33
8
Mujeeb Urehman955 :
انشاءاللہ پانچ اگست کو پورا پاکستان استقبال کرے گا اپنے حقیقی لیڈر کا
2025-07-31 17:44:03
2
CUTE PATHAN🥀 :
bahi khuc nahi hoga 2 sal hogai yahi SAB khuc sonta araha ha
2025-07-30 18:58:53
3
Imran.Khan 804😎👑💪 :
only king 👑😎 of Imran Khan and taigar zindabad sistam ka abaa g Imran Ahmad Khan niazi Pakistan zindabad 🇵🇰
2025-07-30 21:13:23
2
میاں مبین ❤️🔥 :
اب ہمیں مل کر سوشل میڈیا پر تحریک چلانی ہوگی دن تھوڑے ہیں لیکن کافی ہیں پانچ اگست کو اڈیالہ کے باہر جانا ہے سب نے جس کے دل میں خان کے لیے محبت ہے وہ تو ضرور جائے گا۔
2025-07-31 11:47:49
9
Zia khan niazi P T I ✌️🫡☠️✌️ :
Han G main samjh Gia 🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2025-07-30 17:19:51
14
Eagle.EyE🦅804🦅 :
اور ساتھ میں عوام بھی ہوگی انشاءاللہ 🦅
2025-08-01 11:59:05
1
Ali Khan :
انشاء اللہ ✌️♥️
2025-07-30 13:47:14
13
Ali Aziz :
😂😂😂New drama
2025-07-31 07:20:54
0
To see more videos from user @mr_khanpti, please go to the Tikwm
homepage.