@mianbrand189.1: روس میں 8.1 شدت کا زلزلہ – دنیا کا تیسرا خطرناک ترین زلزلہ روس میں حال ہی میں 8.1 شدت کا ایک ہولناک زلزلہ آیا جسے دنیا کے خطرناک ترین زلزلوں میں تیسرا بڑا زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ اس کے جھٹکے نہ صرف زلزلے کے مرکز بلکہ دور دراز علاقوں تک بھی محسوس کیے گئے۔ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے، اور کئی عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔ ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ 8.1 شدت کا زلزلہ کسی بھی خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے، اور یہ زلزلہ دنیا کی تاریخ میں شدت کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور کچھ افراد زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں، جھوٹی خبروں سے پرہیز کریں، اور محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوں۔ پوری دنیا روس کے عوام کے لیے دعا گو ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 😱😭🤲#russia #earthquake #dangerous #livenews #foryoupage #foryoupageofficiall
بیشک اللہ پاک بڑا طاقت والا عظیم وشان اور قدرت والا ہے۔۔
2025-07-30 19:02:24
502
اللہ کا دوست :
وہ اپنے ہونے کا یوں بھی پتا دیتا ہے😥بس تھوڑا سا زمین کو ہلا دیتا ہے۔ 😳اللہ اکبر کبیرا
2025-07-30 16:46:10
450
C H I K U 🪿 :
حضرت محمد ﷺ کے لیے جو جان قربان کر سکتا ہے لائک کرے 🤌🥹❤️🩹
2025-07-30 21:35:23
196
🥀پنجابن لاہور دی🥀 :
استغفراللہ ربی من کل زنب واتوب الیہ 🙏🏻😥🤲
2025-07-31 01:53:04
146
Asif Baloch 1161 :
امریکہ کو ہاپر ٹیکنالوجی مہنگی پڑے گی اس زلزلے کی سونامی تباہی امریکہ میں مچاے گی اللّٰہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
2025-07-30 16:13:25
224
{`Khan\`ki`\ Khanzadi}♥️❤️🔥 :
Allah pak sabki hifazat fermay ameen
2025-08-01 11:41:40
1
suhana :
khtm he ho jay duniyan to acha hy
2025-07-31 04:22:21
35
? :
یا اللہ ہمیں معاف کر دے ہم سے تیرا غصہ برداشت نہیں ہوتا یا اللہ تو اپنے جلال سے بھی محفوظ رکھنا اللہ پہ راضی رہنا اللہ ہمیں معاف کر دینا اللہ ہمیں معاف کر دے
2025-07-31 09:28:29
28
😍ام ماهی😍 :
استغفر الله ربی من کل ذنب واتوب اللہ 🥰
😭🥺🥺
2025-07-30 16:19:13
211
🦋⁂༄𝖋ḭᶻᵅ༄⁂🦋 :
حضرت محمد ﷺ سے پیار کرنے والے لائک کریں🤌🥹❤️🩹
2025-07-30 19:01:00
573
Iqra Aqdas :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW ❤️🥺
2025-07-31 08:16:59
57
Crazy boy 👑 :
Read darood pak type done ✅
2025-07-31 03:07:44
19
Anjaan👤 :
الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں ایسے وقت میں ہم کلمہ تو پڑھ سکتے ہیں مسلمان ہونے پر فخر کرو یا اللہ تیرا شکر نام کے ہی ہیں تو مسلمان😭😭🙏
2025-07-30 18:16:30
60
ف ی ص ل ♥︎‿♥︎ :
ya Allah pak maf kari Hum Tra Bhot Gunagar Insan han
2025-07-30 17:43:59
57
🔱 HAMMAD 👑 WATTOO 🔥🫵 :
استغفراللہ😭😭
2025-07-30 17:54:23
95
Daughter's@Islam❤ :
بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے 🥺
2025-07-30 16:58:13
104
صاحبہ :
Assalam alaikum everyone 🙂
2025-07-31 16:04:00
9
AyESha😘 :
8.8 ths
2025-07-30 18:39:04
29
بنتِ عزیز :
Jo log foreign countries ki trf bhaagty Hain unhai yai bhi ptw huna chahea k foreign countries Mai Allah ka azaab zyada ata hai es trhn ki afaat zyada ati Hain...amaal hmary bhi achy nhi Hain pr Pakistan Mai Allah k naik bandon ki qabren majood Hain aur beshak Allah apny pyary bandon k sadqy gunahgari pr bhi Karam farmata hai
2025-08-01 05:41:34
7
Khan Zadi 🚩 :
حضرت محمد ﷺ سے پیار کرنے والے لائک کریں🤌🥹❤️🩹
2025-07-30 16:34:49
105
Lariab princess :
toba Astagfiullah
2025-07-30 16:44:51
42
Hanif sk :
قسم سے اج کل کے لوگوں سے اللہ پاک بہت ناراض ہے
بیشک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے❤❤❤
2025-07-30 19:15:10
30
To see more videos from user @mianbrand189.1, please go to the Tikwm
homepage.