@noorimirza33: انتہائی افسوسناک 😢😢😢#reels #fyp #tik_tok #politics @Noori Mirza 80

Noori Mirza 174
Noori Mirza 174
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 30 July 2025 15:07:47 GMT
248882
27841
738
2388

Music

Download

Comments

ghazalmalik124
❁ ⋆ ⚘ ꧁☬ 𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀  ࿐  ⚘ ⋆ ❁ :
kash my b Pakistan sa kisi or country jao or kbi wapis na ao ameeeen UK 🇬🇧
2025-07-31 12:45:37
0
sheikhusman846
what country is this😁? :
❤❤صرف يا الله مدد
2025-07-30 19:12:47
66
saqibghauri948
Saqib Ghauri948 :
Jinhone rokna tha wo phele se bhr settle hogy hen bas riterment ka entezar krrahe hn
2025-08-01 15:50:45
0
adnanminhas53
🚩Majid 🚩 :
سارے آمین بولو اللّٰہ پاک اس جنرل منیرسمیت اس حکومت کو نیست و نابود فرمائے آمین ثُم آمین یا رب العالمین
2025-07-31 14:36:23
1
q.warraich
Qaiser. Warraich 323 :
اگر لوگوں کے پاؤں چ ہو تو پاکستان میں تقریبا تمام لوگ ہی ملک چھوڑ کر چلا جائیں اس ملک نے اج تک ہمیں دیا کیا ہے مہنگائی بہت زیادہ تیل کی قیمتیں بجلی کی قیمتیں اور کسان تو بیچارے رل گئے ہیں کس کو فریادکریں کون ان کا مسئلہ حل کر سکتا ہے
2025-07-31 17:53:19
0
hipk771
Hipk771 :
جرنل بھی تو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ جاتے ہیں 😢😢😢
2025-07-30 17:38:53
36
sanaullah.choudar
sanaullah choudary :
بالکل درست فرمایا آپ نے ایک مرتبہ لعنت فرعون وقت پر
2025-07-30 16:13:47
67
muhamad.waseem03
muhamad waseem :
❤️❤️بیشک اللّٰہ تعالٰی رحم فرمائے آمین ثمہ آمین ❤️❤️
2025-07-30 15:19:20
70
khubaibbashir116
khabi jutt :
yes rightbro
2025-07-31 05:30:08
0
www.imrankhan82
نون لیگ غدار، قوم پرست ناسور :
پھر پنجاب ترقی کر رہا ہیں ؟ کیسی ترقی اور کونسی ترقی ؟
2025-07-30 16:21:32
32
usmanmajeed3694
Usman Majeed369 :
مبارکباد کس کو دینی ہے؟🙄
2025-07-30 15:39:09
16
akelamunda93
عالم علي 🇦🇪🦅 :
credit goes to PAK Government🥺
2025-07-31 16:03:49
0
faysalusa
ᶠᴬᴵˢᴬᴸ ✪ 🇺🇸 :
یہی تو امریکا چاہتا ہے کہ پڑھے لکھے لوگ سب ملک چھوڑ جائیں اور پھر امریکا اور پاک فوج مل کر پوری معدنیات پر قبضہ کرُلیں۔
2025-07-31 09:26:45
0
user506128100817
@malikshouakt313 :
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔۔اور جو ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ لوگ جو اور سیز ہیں وہ سب سکولرزم لبرزم کا مزہ چھک چکے ہیں۔۔جو پاکستان میسر نہی۔۔۔پاکستان زندہ باد💪 کوڑا کرکٹ بار۔۔
2025-07-30 17:11:43
6
shahbaz.tanoli108
Shahbaz Tanoli :
میرے بھائی یہ تو شکر کرتے ہیں کہ یہ لوگ جائیں اور ریمیٹنس بھیجیں باہر سے یہ کیوں فکر کریں گے . اوورسیز کی وجہ سے ہی تو ملک چل رہا ہے نہیں تو جو حالات انہوں نے کیے ہیں ابھی تک ملک دیوالیہ نہ ہو جاتا اوورسیز کی وجہ سے ہی تو ان کی عیاشیاں بھی چل رہی ہیں
2025-07-30 16:52:39
8
zohaib243raja
Zohaib Raja :
In ki oladay agay per kasy aa saktay hain
2025-07-31 00:00:03
1
kon.g74
راحیل مغل :
ہمیں نہیں چاہیے ایسے لوگ کہ وطن کے ساتھ مخلص نہ ہو جو چار پیسوں کے لیے اپنا وطن چھوڑ
2025-07-30 18:33:03
3
mahtabnafees83
Mahtab Nafees :
یہ قبضہ گروپ یہی تو چاہتا ہے کہ جو پڑھے لکھے باشعور لوگ ہیں وہ اس ملک میں نہ رہیں وہ ان کا جو خواہش ہے وہ پوری ہو رہی ہے تو باقی جو بیچارے ہیں مظلوم لوگ وہ پھنسے ہوئے ہیں دیں گے ٹیکس اور عیاشیاں ہوں گی ان کی
2025-07-31 05:44:07
0
zahidking22
Zahid King :
Shame Pakistan
2025-07-31 06:11:45
0
imrannazirahmed5
ع😍م🇵🇰ر😜ا🤔ن😇عمران😎 :
you r right ✅️
2025-07-31 10:47:45
0
sultaan6365
Sultaan :
bhai aapko داڑھی daarhi achhi lagti hai please dobara shaving na kara
2025-07-31 19:08:23
0
amjadkhanbaloch85
Amjad Khan Baloch :
پھر حکومت کو چاہیے ہمیں باہر ملک بھیجے اور ہم جو پیسہ کمائیں گے پاکستان بھیجیں گے حکومت کو فائدہ ہوگا
2025-07-31 03:42:02
0
sadammalik96
Sadam Hussain :
ملک رہنے کے قابل نہیں رہا جتنا جلدی ھو ملک چھوڑ دو
2025-07-31 10:59:33
2
khanka7799
Ik_999 :
اس ملک کو کون سا نوجوانوں کی ضرورت بڈھے بابے ہیں نا 70 سال سے کام چلا رہے ہیں پاکستان کا
2025-07-30 19:42:15
6
ahmadfrazqureshi.1
احمد فراز :
muje to visa nai mil rha wrna me b chla jata
2025-07-30 15:34:58
14
To see more videos from user @noorimirza33, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About