میں اکثر سوچتا ہوں
کہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ کیا ہے شاید اپنوں کا بدل جانا وہ جو ہنسی کے شریک تھے،
وہی آنکھوں کے آنسوؤں سے انجان بن جاتے ہیں۔
اپنوں کے رویے کبھی کبھی
قبر سے زیادہ گہری تنہائی دے جاتے ہیں، ایک ایسی تنہائی جہاں سکون نہیں ، صرف درد ہوتا ہے
💞 راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے!!
🥀جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے!!
💞محبتوں میں دوریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں!!
🍁دل جو دل کے قریب ہوں تو فاصلے نہیں رہتے!!
💞محبت خود ہی سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا!!
🌹جب عشق کامل ہو جائے تو پھر گلے نہیں رہتے!!
2025-07-31 06:10:14
2
Malik Ibrahim Malik Ibrahim :
correct 💯
2025-07-31 04:48:35
3
Arsalan Bilal :
Hun
2025-07-31 18:03:44
0
To see more videos from user @jin94571, please go to the Tikwm
homepage.