پہلی مرتبہ جیو جینل کی کوئی وڈیوں ریپوسٹ کرنے کا دل کر رہا ہیں❤
2025-07-31 02:41:28
372
Muhammad Salman :
میں ایسے انڈین کو جانتا ہوں جو پتا نہیں کتنے دن سے شوگر نہیں لے رہے یعنی جس بھی چیز میں شوگر ہے وہ استعمال نہیں کرتے
2025-08-02 04:19:09
0
TAHIR ABBASI :
ہم پاکستانی اگر صرف ایک مہینہ چینی کا۔بائکاٹ کر دے تو یہ مافیا خود سیٹ ہو جاۓ گا اور چینی ،100 روپے کلو سے بھی کم قیمت پر ملے گی
2025-07-30 23:29:29
169
m_zafar_ ali624 :
good message Hamid Mir sb
2025-07-30 21:43:43
50
Dawood Khan :
اور پھر بعد میں گھڑ مافیاں اور شکر مافیاں ائیگا
2025-07-30 17:39:05
147
mariam75 :
plz download option on kr den
2025-07-31 02:09:57
5
𝐑a𝗻a 𝗔𝐋i🦁 (شجاع آباد آلہ) :
❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️
2025-07-31 10:35:37
89
siraj khan swati :
سہی بات کی ھے
2025-08-02 06:21:04
0
ᴍʀ᭄☆ᴜᴍᴀɪʀ࿐ :
white sugar
Rate
165.
brown sugar rate
230/
Ab Ya gareeb awam kya kry
2025-07-31 03:02:06
14
Ayesha :
Translation me lekha hai stop using Chinese 😂 Chinese na prh liya to naraz ho jai gy😂
2025-07-30 21:03:23
12
Saleh Tanoli :
پھر گڑ مافیا کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا قانون کی عملداری یقینی بنائی جائے معاملات بہتر ہو جائیں گے
2025-07-30 18:39:56
22
Arshad Khan :
گورنمنٹ چینی جیسی زھر پر پابندی کیوں نہیں لگاتی کیونکہ ہر طرح کا نشہ بھی زھر ہے پھر اس پر پابندی کیوں۔۔؟؟؟
2025-07-30 22:29:58
9
waseem Ahmed jutt :
اگر کسان گنا کی کاشتکاری چھوڑ دے تو ان سرمایہ داروں کے ملیں صرف لوہے کا کباڑ ہے
2025-07-30 22:46:08
10
Waqar Gondal :
پھر شکر اور گڑ مافیا پیدا ھو جائے گا
2025-07-31 02:39:47
5
salman :
ہمارے پاس دیسی گڑ موجود ہے ال پاکستان ڈیلیوری ہے
2025-07-31 05:28:54
10
Ch Faraz warraich🇵🇰🎌🇦🇺 :
good message Hamid dab
2025-07-31 02:51:36
2
𝓢𝓱𝓪𝓴𝓲𝓻 𝓘𝓼𝓵𝓪𝓶𝓲𝓪𝓷 :
ghareeb kia karai😢
2025-07-30 21:29:38
1
Zoya hussain :
شکر ہے٫ کسی نے تو کسان کا بھلا سوچا
2025-07-31 07:18:45
30
Shafqat hussain :
فکر نہ کریں یہاں گڑ بھی چینی سے بنتا ہے
2025-07-31 03:42:51
5
imran khan lovers :
سب کچھ جرنیلوں کے قبضے میں ہے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں اس وقت پاکستان کا قانون عدلیہ جج عدالتیں سب جرنیلوں کے بوٹ تلے روندا ہوا ہے اور جرنیلوں کے پیچھے امریکہ سعودی عرب دبی عرب امارات برطانیہ فرانس ہیں جو اس ملک کو چلاتے ہیں عمران خان کو سزا دلوانے کے پیچھے امریکہ اور سعودی عرب ہیں جنہوں نے سزا دلوا ہی وجہ عمران خان کا امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہنا اور سعودی عرب کا دباو تھا سراہیل کو تسلیم کرنا جو عمران خان نے انکار کیا اور بعد میں سعودی عرب نے اپنے دو عرب ڈالر مانگے تو عمران خان نے چین سے لے کر واپس کیے جس کے بعد ان دونوں ملکوں نے عمران خان کو اپنے دلال پاکستانی فوجی جرنیلوں کے تھرو عبرت کا نشان بنا دیا یہ ہے ساری کہانی
2025-08-01 09:10:07
1
Xeb Awan :
good
2025-07-31 03:23:11
5
IRFAN ARAIN BWP :
good message 👍
2025-07-31 02:50:08
2
😘🫰SK🫰😘 :
اب تو گڑ میں بھی چینی ڈالتے ہے۔۔پاکستان پر رحم کرو۔سب ٹھیک ہوجائے گا
2025-07-30 20:37:48
3
maths fobia :
Mere baba ne ghar se White Sugar ,White Salt khatam kar diya hai
2025-07-30 18:06:44
41
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.