@❤️🩹خاموش لڑکا❤️🩹:کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے مجھے سجدے میں رونا محبت نے سیکھایا ہے 💔😥
2025-08-03 10:04:42
0
Muhammad usman Mu323 :
Allah
2025-08-03 05:06:22
2
🖤🖤🖤 :
@🖤🖤🖤:اللّٰه میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللّٰه پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللّٰه پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دیں اے اللّٰه میرے پیارے اللّٰه جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللّٰه بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللّٰه میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللّٰه میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللّٰه پاک میرے لیے آسانی پیدا کر 😭😭 اے اللّٰه پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللّٰه میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللّٰه پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللّٰه میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللّٰه مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللّٰه پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیئے نا اے اللّٰه پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے پلیز آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللّٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللّٰه پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻🤲🏻😭😭
پلیز 40 لوگ آمین بولتے جائیں ان شاء اللّٰه کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
ان شاء اللّٰه ان شاء اللّٰه ان شاء اللّٰه🤲🏻🤲🏻😭😭🙏🙏