🌹تجھ سے جاناں اک خوبصورت احساس کا رشتہ ہے❣️🌹پیار محبت چاہت اور اخلاص کا رشتہ ہے❣️🌹تجھے دیکھ سن کر میری روح ہوجاتی ہے سیراب❣️🌹یہ ایسے ہیں،جیسے پانی اور پیاس کا رشتہ ہے❣️🌹تجھے سوچ کر آمد ہوتی ہے خوبصورت لفظوں کی❣️🌹تیرے تصور کا میرے تخیل سے دلکش لباس کا رشتہ ہے❣️
2025-08-29 00:38:13
3
bilalmughal :
beautiful giral
2025-08-04 15:26:07
4
To see more videos from user @3ek588, please go to the Tikwm
homepage.