مجھ پر بیت رہی ہے میں سہ رہی ہو
موت بہتر ہے عشق سے یہ کہ رہی ہوں
اور کوئی نہیں مرتا کسی کے سوا
وہ بھی رہ رہا ہے میں بھی رہ رہی ہوں
2025-08-02 10:48:09
29
asmatkhan19366 :
*اکیلے آئے تھے اکیلے جائیں گے ❤🩹🥹*
*ناجانے اکیلے رہا کیوں نہیں جاتا😭*
2025-08-01 15:40:08
116
Gulally :
me bhi buht pyara likhti hu pr kia faida
2025-08-03 11:38:56
0
Mano Billi :
i:یوں تو غلط بھی نہیں چہروں کا تصور مگر
لوگ ویسے ہوتے بھی نہیں جیسے نظر آتے 💕💕ہیں
2025-08-02 05:17:43
41
😭😭نصیب سےہاری لڑکی💔 :
بس دکھ وہاں ســے نہ ملــے، جہاں سُکھ لٹایا ہو۔*❤🩹🍂
2025-08-02 02:46:24
38
🕋🕋🕋 :
تیری انکھوں نے مجھ سے میری خودداری چھینی ورنہ پاؤں کی ٹھوکر سے کر دیتا تھا میں دنیا ایک طرف کیا
2025-08-02 08:12:56
5
You You :
خوبصورت انتخاب ❤️❤️
2025-08-03 00:15:31
1
dua :
kmlllll writing
2025-08-02 04:36:04
11
ضمیر حیدر پراچہ :
اللہ معاف کرے
2025-08-03 03:00:56
1
Chaduhary01 :
میں نے بچوں کو محبت سے نہیں روکا لیکن😍
شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنیں😔
جن کو اچھا نہیں لگتا ھمارا چہرہ
ان سے کہنا تھا کبھی سورہ رحمن سنیں🥰
2025-08-02 00:24:06
21
MysteriousGirl🍁 :
کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔
2025-08-03 03:55:46
2
SK 💫 :
وہ بھی کیا دن تھے تیرے پاؤں کی آہٹ سن کر
دل کا سینے میں دھڑکنا بھی غزل جیسا تھا .
2025-08-02 06:07:16
14
Hoor🖤 :
ye stand kidr sy buy kia?? please tell me
2025-08-02 04:38:03
2
Malik Muhammad Usman Awan :
قربانیاں وہاں دیجیے جہاں ان کی ضرورت ہو
دن کے وقت دِیا جلانے سے' دِیا ہی ختم ہوگا اندھیرا نہیں۔۔۔۔۔
2025-08-02 08:58:41
11
Naveeshah :
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا"۔
🤌❤️🫠
2025-08-02 04:37:51
23
Shoaib Nazir :
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
2025-08-02 09:25:29
14
نایاب شہزادی :
جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر
دل پھر ان سے کبھی بھرتا نہیں
2025-08-02 15:19:53
7
꧁亗 ᴹᴿ.𝘼ⁿˢᵃʳⁱ×͜×───✰🇪🇦✰👻 :
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر
اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر.😭
مرشد_جون_ایلیا
2025-08-02 13:57:26
2
بزمِ سخن :
بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غـزل
اندھوں کو مت دکھا____گریباں پھٹا ھوا...
2025-08-03 03:59:55
3
𝐇𝐚𝐌𝐳𝐀🌷 :
Baba Sain❤️
2025-08-01 09:57:08
5
raiba ilyas :
Allah likhny wali k hato k sadky🥰
2025-08-02 04:40:19
27
🍂𝒜𝓁𝒾𝓃𝒶‿𝓑𝓊𝓉𝓉🍂 :
*"دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے, اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے."*💯😥
2025-08-02 07:54:56
4
Bint E Hawa 🌸 :
Koi to friendship kar lo🤪
2025-08-02 04:30:47
3
🌹فیصل اعوان🌹 :
دل چیر دیا بھائی😥😢
2025-08-01 15:37:10
11
Isha :
یا اللہ پاک اپ جانتا ہے سب کے دلوں کا حال یا اللہ جو میرے ابو کے بارے میں برا سوچتے ہیں ان کے دل کو پھیر دے اللہ پاک میرے ابو کی پریشانی اسانیوں میں بدل دے قرضوں کے بوجھ سے ان کو رہائی دے دے اللہ پاک اس مشکل وقت میں ہماری مدد کر بے شک تو سننے والا ہے جانے والا ہے دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے
2025-08-02 06:28:00
26
To see more videos from user @shia._.boy1, please go to the Tikwm
homepage.