@umar_writes_2: کبھی بھی کسی ایسے انسان سے دوبارہ تعلق مت جوڑیں جس نے آپ کی زندگی...آپ کا امیج برباد کیا ھو آپ کے ساتھ وابستہ ہر رشتے کو بدگمان کرنے کی کوشش کی ہو...سانپ اپنی پرانی کھال اتار کر نئی کھال صرف اس لیے تبدیل کرتا ہے...تاکہ وہ پہلے سے بھی بڑا سانپ بن سکے😭🖤 #10billon #growaccount #onthisday #standwithkashmir #umar_writes_2