کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے، ہم دعائیں کریں یا جادو۔ وہ ہمیں نہیں ملیں گے۔ ان لوگوں کے ملنے کی خواہش کو ترک کر دینا دل مار دیتا ہے۔ اور میں اپنا دل اس امید پر مار رہا ہوں۔۔۔ کہ کبھی نہ کبھی میرا یہ زخم بھر جائے گا۔۔۔ کبھی تو خدا میرے دل کو بھی تندرست کر دے گا 🖤
2025-08-05 17:35:00
63
Inam Ullah :
caption plz
2025-08-07 14:56:41
6
Musa Bhatti :
کچھ مُدت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہوگا
خدا تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تُم ڈوب جاتے۔🥲❤️🩹
2025-09-25 02:04:21
1
🥷💥Khan sab💥🥷 :
My name is Tabeer real♥
2025-09-24 03:19:59
0
Sana Khan❤️🔥 :
🫶🏻:الفاظ کی چوٹ جسم کی چوٹ سے زیادہ گہری ہوتی ہے 🥺
2025-08-05 21:10:07
46
minal mhandi Ats 304 :
caption sand 😞😒
2025-08-07 09:29:54
3
I شہربانو :
واہ کیا بات کہی کہ داستاں خدا تک جا پہنچی اب وہ رب اس داستاں کا انجام لکھے گا واہ
2025-08-07 19:43:43
5
🇦🇪ICONIC 🇬🇧 :
تیری خریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے ۔!
2025-08-05 14:30:06
18
M Zeeshan :
سر اور کردار ہمیشہ اونچارکھو
اس دنیا میں اچھے برے دن آتے رہتے ہیں ⚜️🖤
2025-08-06 17:37:56
12
➳₦Ø₮ ɎØɄⱤ ₮Ɏ₱Ɇ➳ :
:بعض دفعہ ہم لوگوں کی سمت حد سے زیادہ چل پڑتے ہیں 🍂پھر کیا ہوتا ہے؟
پھر ان راستوں سے واپسی پر انسان کے پاؤں تو سلامت رہتے ہیں لیکن دل ٹکڑوں میں بٹ چکا ہوتا ہے🥀❤️🩹
2025-08-07 08:12:23
1
Zeeshan Goraya :
:دل کی ضد ہے کے تم سے شکایت نہیں کرنی❤🩹🫠*
*ورنہ تم سے وہ گلے ہے کے بس رہنے دو ____
2025-08-08 07:03:27
6
⚠️❌ stylish jutt ❌⚠️ :
stylish❤️:پھول کا ذائقہ ختم کر کے تتلی پھول بدل لیتی ہے !🪷
2025-08-06 10:21:20
7
Awan zaddi❤❤ :
🍂:میں جو اُٹھ جاؤں تیرے پہلوں سے ساری دعائیں رد ھو تیری
میرے سوا کون ہے جس نے سکون قلب کہا اور دعا کی تیری۔
2025-08-08 10:53:00
2
✿༺ 𝐸𝓈𝒽𝒶𝒶𝓁 𝒿𝓊𝓉𝓉 ༻✿ :
follow me please
2025-09-12 22:42:27
0
Hamna Jutt 🫀 :
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹💯
2025-08-09 22:19:51
1
dil-ki-baty :
@Mushtaq Jaan:ہم نامکمل سے،
مکمل کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے،
کبھی ہم پیچھے رہ جاتے ہیں،
کبھی سانس پھول جاتا ہے،
کبھی مرجھا جاتے ہیں،
کبھی رد کر دیئے جاتے ہیں۔۔۔!
2025-08-07 17:21:58
1
𝓘𝓽'𝓼 𝓝𝓪𝓪𝓩....🎀 :
:ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب کہیں محترم کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😂
2025-08-08 11:01:25
2
Izhar Ali :
آزادی تو یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت آخری خیال کسی شخص کا نہ ہو🥀💔
2025-08-07 11:00:28
12
𝐌𝐚𝐒𝐭 𝐋𝐞𝐠𝐡𝐀𝐫𝐢𝐢 :
دل سے بڑی قبر کوئی نہیں ہوتی جہاں ہر
روز اک نیا احساس دفن ہوتا ہے
😔😭🥹
2025-08-06 13:16:53
5
HaPpY😊 :
caption plz
2025-08-12 14:11:33
0
بدرنگ ھلک :
رابطے میں تاخیر باتوں میں ٹال مٹول اور ہر بار صرف صبر کی امید یہ وہ چیزیں ہیں جو دل میں موجود محبت کو آہستہ آہستہ مٹا دیتی ہیں، انسان تھک جاتا ہے جب اس کی اہمیت صرف لفظوں میں ہو، عمل میں نہیں۔
پھر وہی شخص جو دل کے سب سے قریب تھا، دل سے اتر جاتا ہے... خاموشی سے بے آواز
2025-08-05 18:33:08
19
شہباز گجر☑️ :
💔 گلی سے گزری مگر وقت نماز کا تھا
💔محبت تو سچی تھی مگر ڈر خدا کا تھا
2025-08-05 20:39:37
22
ع :
:تمہارے رویہ سے اتنا تھک ہار چکے ہوں کہ اب کہنا چاہتے ہوں "مجھے جینے دو بس". 💔💔🙏🏻🍁
2025-08-06 04:45:01
7
Eshal Asif :
plz lines lik dy koi
2025-08-06 15:32:07
8
To see more videos from user @tabeerhayat123, please go to the Tikwm
homepage.