@dilshad_writers: #foryou #foryoupage #fyp #viral #tiktok #trend #explore #funny

S¡lentDil✦
S¡lentDil✦
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 07 August 2025 02:38:25 GMT
160415
10224
77
680

Music

Download

Comments

zahidkingkhan128
Za ح iD 🍃 :
کبھی فرصت میں لکھوں گا وہ تمام خوبصورت پل جو میں نے سوچے ضرور تھے مگر میں جی نہیں پایا
2025-08-07 09:58:41
6
israr.afridi112
Israr Afridi112 :
:اب کہ ہم بچھڑے تو شاید خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
2025-09-23 17:38:28
0
no_eg0
Albatross 🕊️ :
caption
2025-08-07 04:25:56
1
rizwankhakksar
Rizwan Jani :
مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے سیلاب سے برباد مکانات کی مانند اور میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنوں کی طرح اس شخص کی انکھیں ہیں کسی رات کی مانیں دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے ہم روز چلے اتے ہیں بارات کے اور اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانے اور کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش معصوم سے بچے کی خیالات کی ماننے اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن میں پیاس کا سہرا ہوں وہ برسات کے مانیں مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند
2025-09-14 18:12:14
0
muhammadnoman54414
Muhammad Nuoman :
background music name plz
2025-08-07 10:23:43
2
azharkhan11007
🇦 🇿 🇭 🇦 🇷 🇰 🇭 🇦 🇳 :
"تری تلیس سے بھٹکے ہوئے ماں کے شہزادے! تیری گلی کی خاک نہ کھاتے تو اور کیا کرتے؟" 😳😳
2025-08-27 18:44:54
0
mardane66
م ا خ 1 :
Can someone tell me this music's name?
2025-08-07 05:57:05
1
tanhazindagani8357
تنہا زندگی :
✨تیری چاہت میں خود کو مٹا ڈالا تھا، پر تُو تھا کہ ہر بار خفا نکلا💔 ہم نے تو تیری ہر بات مان لی، افسوس! تُو ہی وفا نہ کر سکا🥀💯
2025-08-08 05:04:57
3
mujeebshah4
Mujeeb Shah :
زندگی بہت خوبصورت تھی اور میں اسے جینا چاہتا تھا، ہر لمحہ ہر سانس پوری شدت سے مخصوص کرنا چاہتا تھا، مگر کچھ زخم ایسے تھے جو وقت کے ساتھ گہرے ہوتے گئے، کچھ خواب ایسے تھے جو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے، اپنوں کی بے حسی، تنہائی، اور اندر کا خالی پن سب کچھ نگل گیا، اور اب میں تھک گیا ہوں جینا چاہتا تھا، لیکن اب ہار گیا..!🥺.
2025-08-08 17:23:44
0
user393893477
Muhammad Rizwan :
منسوب تھے جو لوگ مِری زندگی کے ساتھ۔۔ اکثر وہی مِلے ہیں ، بڑی بے رُخی کے ساتھ۔۔ فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے ! اے دوست یُوں نہ کھیل مِری بے بسی کے ساتھ۔۔
2025-08-08 16:06:54
1
afra___khan
αƒ૨α รเαɓ ҡɦαɳ :
فارغ وقت کی بے قراری محبت نی ہوتی........... محبت تو لاکھوں کے ہجوم میں بے قرار کرتی ہے.....
2025-08-07 15:13:50
3
muhammadumair49215
Muhammad Umair,🇸🇦 :
اتنی شدت سے نہ کر ترک تعلق کا سوال یہ نہ ہو ہم سے تیری بات نہ ٹالی جائے
2025-08-07 15:31:15
3
choudhryateeb
عطیب_گجر :
Aye haye 🥰
2025-08-07 20:09:12
2
lewanysarkekhel776
Taimoor Hussain ❤️🌸 :
*💔 "کچھ رشتے خوابوں جیسے ہوتے ہیں..."* *جو حقیقت بن جائیں تو آنکھیں نم کر جاتے ہیں!* 😔💫 *خاموشی میں چھپے لفظ اکثر دل کو چیر جاتے ہیں...* ✨🥀
2025-08-08 17:20:12
0
naeemkhokhar493
نیمی کھوکھر :
آ ہا 💔
2025-08-09 02:24:24
0
coockingwithareeba
coockingwithareeba :
haaayyee😔😔😔😔😔😔😔
2025-08-07 15:07:29
1
justsabar
SABAR💔 :
hayee 💔
2025-08-07 02:45:39
1
kabristankichurail3
🎀👻قبرستان کی چڑیل👻🎀 :
han 😭 asa he kia
2025-08-07 18:01:51
3
asia.hameed10
Alone :
uff🥺😥😥
2025-08-08 17:54:09
0
king.shahzad.tanoli
Sh@hz@d@❤️t@noli :
کتابیں، قلم، اور روشن مستقبل کے خواب میری واحد دنیا تھے۔ میں نے دن رات ایک کیا، کامیابی کو اپنی منزل سمجھا، مگر یہ نہیں جانتا تھا کہ زندگی میں کچھ امتحان نصاب کے نہیں، دل کے بھی ہوتے ہیں۔ ایک شخص میری کہانی میں آیا، جیسے بارش کے بعد پہلی دھوپ—مگر وہ دھوپ لمحوں میں بادلوں کے پیچھے چھپ گئی۔ وہ یوں چلا گیا جیسے میرے وجود سے کوئی صفحہ پھاڑ دیا گیا ہو۔ کتابیں آج بھی میز پر ہیں، مگر اب الفاظ دھندلے لگتے ہیں، اور سوال یہ رہ گیا ہے کہ جو پڑھا وہ دل کے خالی پن کو کیوں نہیں بھر سکا🖤
2025-09-15 21:56:20
0
sad.life.848
𝒜𝓁𝑜𝓃𝑒 𝐿𝒾𝒻𝑒 ❤️ :
*مـــان تـــو ہــوتــــــے ہــــــی ٹــوٹنــــــے کــــــے لیـــــے ہیـــــں !!*❤️‍🩹
2025-09-02 19:20:43
0
talhaansari814t
Opss Zindagi :
چھوڑ دیا تیرے لیے زندگی اپنی 🥺
2025-08-07 11:05:15
2
umerzaheer696
ÛmËr ZãHêĒr :
😥😥
2025-08-07 18:06:01
2
faisalshafiq30
faisal shafiq :
🥺🥺🥺
2025-08-07 10:34:23
2
To see more videos from user @dilshad_writers, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About