@stay_away_xx: مرنے سے پہلے ایک خط لکھونگی لِکھونگی گی، کے زندگی بہت خوبصورت تھی اور میں اسے جینا چاہتی تھی، کہ ہر لمحہ ہر سانس پوری شدت سے محسوس کرنا چاہتی تھی، مگر پھر زخم ایسے تھے جو وقت کے ساتھ گہرے ہوتے گئے، کچھ خواب ایسے تھے جو آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے۔ لوگوں کی بے حسی، تنہائیاں اور اندر کا خالی پن سب کچھ نگل گیا، اور اب میں تھک گئی ہوں، جینا چاہتی تھی لیکن اس بار ہار گئی۔ 🌹 #CapCut #viraltiktok #fyppppppppppppppppppppppp #FunkNoCapCut #sceneryvibes #poetry #rain #AestheticMoments #night #anxietydisorder #suffer #yaarnumilegiajlashyaardi