@rajaarslankhan850: کشمیری اس بات کا عہد کریں گے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان ہمارا محافظ ہے ہم صرف اپنی خود مختیاری کے لیے لڑیں اور اخری دم تک لڑیں اور لیں پاکستان کو غلط نہ بولیں🍁🤝🇵🇰🥹@rajaarslan500 ##bigmessegeforpublic #dontunderreviewmyvideo #dontremovemyvideo #grouthaccount✅ #foryourpage #fypシ゚viral #fypシ #virel_video
:ہم کشمیری پاکستان کے خلاف نہیں ہیں اور نہ کبھی ہو سکتے ہیں۔
پاکستان ہماری جان ہے۔
پاکستان ہے تو ہم ہیں ۔۔۔
مگر اپنے حقوق مانگنا ہمارا حق ہے
2025-10-03 01:39:16
201
Taju kashmir :
کشمیر کشمیریوں کا ہے کشمیر پاکستان کا نہیں کشمیر خود مختار راست ہے
2025-08-12 05:05:44
37
Nayyar Abbas :
Shezada Bhai
2025-10-11 05:30:08
0
soulmate🫀🌺 :
ma b kshmiri ho lkn I love Pakistan 💓🫀
2025-10-03 19:06:52
122
🦅❤️ُسدوذي صحابزاده👀❤️ :
Nasali bandy ki Soch b ache hoti hai grt bro ❤️❤️❤️❤️❤
2025-09-30 15:17:01
385
Faisal DAR 3 :
جنہیں یومِ آزادی منانے سے تکلیف ہوتی ہے، اللہ اُن کی تکلیف میں مزید اضافہ فرمائے۔ سبز پرچم ہمیشہ سربلند رہے گا۔
🇵🇰
پاکستان زندہ آباد ۔۔
❤️❤️❤️
2025-08-13 20:42:51
246
S.rajaz :
nasli maa ka nasli puter jeo bhai🥰
2025-10-04 09:16:26
36
درویــــــش🥷🏻 :
Bhar ma gia Pakistan
2025-10-06 19:59:07
1
Masoom Foji :
Jio Shahzady 🥰
2025-10-06 18:59:19
0
🚨 :
کل تک بھاڑ میں جائے پاکستان کا نعرے مارنے والے آج احتجاج ختم ہوتے ہی روزی روٹی کی تلاش میں پنڈی اسلام آباد لاہور کراچی کا سفر شروع کرنے والی غیرت مند کشمیری قوم کو سلام 👍
2025-10-06 03:11:03
6
Zakeer ahamed :
بھائی جان کشمیر ایک لگ ریاست ہے جب پاکستان بر صغیر تھا کشمیر تب بھی کشمیر تھا ہزاروں سال پرانی ہم کشمیریوں پہ ہیں پاکستان بھی قابض اور ہندوستان بی
2025-08-13 17:10:12
21
Umar :
🇵🇰🇵🇰🇵🇰:پاکستان کے بغیر کشمیر ایک گھنٹہ اپنا دفاع نہیں کر سکتا محافظ فوج کو قابض کہنے کا مطلب انڈین آرمی کے ظلم جو جائز کہنا ہے بجلی بجلی کرنے والوں کو نہیں پتا فوج نہ ہوئی تو نہ رہے گی بجلی نہ رہے گا کشمیر
2025-09-16 21:54:34
85
🦋⍣⃝pathani🕊 :
:اب وہ مزہ نہیں اس بار سچ مچ کشیمری دل سے اور نظروں سے اترچکے ہیں پاکستانی عوام کی
2025-10-06 21:03:08
9
Mir_Anjum_ :
ہم کشمیری پاکستان کے ساتھ ہیں 💯
پاک فوج ❤
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
2025-10-03 18:30:00
27
nomore.098 :
@سرینگر شہر میں داخل ہونے پر انڈین فوج اور پولیس کی 300 سے زائد چیک پوسٹ ہے وہ غیر مسلم کسی بھی مسلمان مرد اور عورت کو روک کر تلاشی لے رہے ہیں لیکن وہ کچھ نہیں کر سکتے ایک رپوٹ کے مطابق پینتیس ہزار سے زائد عورت کی عزتیں لٹ چکی ہیں لیکن کوئی کچھ نہیں کر سکا سوال یہ ہے اگر آج ان کی عزت محفوظ ہیں تو وہ آرمی کی ہی بدولت ہے باقی ان نمک حرام اور غداروں کا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
2025-09-30 05:01:26
13
sardar Atif 786🇵🇰🇸🇦 :
:کشمیر کشمیریوں کا ہے کشمیر پاکستان کا نہیں کشمیر خود مختار راست ہے
2025-08-14 15:06:21
17
ⓈⒽⒶⓎⒶⓃⓅⒺⒼⒾⓄⓃ ⓁⓄⒻⓉ :
chand log hn jo nafret paida kr rhy hn bs baki hm log apny haq k liye bolty hn na k pak ki hilaf
2025-10-04 18:42:24
3
Aلi Hun Yawr🥀 :
تربیت بولتی ہے ❣
2025-10-03 06:27:22
29
Aviation Life 🇦🇪🇵🇰 :
میں بطور کشمیری اس نعرہ پر آپ سب لوگوں سے معزرت خواہ ہوں،،،پاکستان ہمارا دل ہے دل❤️پاکستان زندہ باد کشمیر زندہ باد
2025-10-04 13:34:28
13
Shahzaib Kashmiri :
کشمیر کشمیریوں کا ہے
2025-08-13 03:09:23
4
شہزاد کشمیری 🚩 :
ہم نے کبھی بھی پاکستانی بہن بھائیوں کو برا نئی بولا
2025-08-13 19:57:08
299
🤴𝒻𝒶𝓇𝒽𝒶𝓃◉‿◉فرخان🤴 :
بھاڑ میں جائے وہ سب لوگ جو پاکستان اور کشمیر میں فتنہ پھیلا رہے ہیں پاکستان ذندہ باد 🤲🏻🫶🏻کشمیر زندہ باد
2025-10-08 18:23:06
0
AWAN🇵🇰🇮🇹💞✌🏼 :
راجہ صاحب اپ کے کچھ لوگ جو اس حرکت کر رہے ہیں اپ انہیں سمجھائیں کیونکہ ہمارا خون کا رشتہ ہے کلمے کا رشتہ ہے ہمارے تعلق ہیں ایک دوسرے کے ساتھ یہ لوگ ازاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر بنانا چاہتے ہیں باقی مقروضہ کشمیر کے حالات دیکھ لے الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستانی ہیں 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 💕
2025-10-01 14:18:11
16
🚩سبطین ملک05🍁🚩 :
خودمختاری جان سے پیاری
2025-08-12 00:17:14
2
Cʜ Nᴀᴠᴇᴇᴅ Rɪᴀᴢ Bʜᴏᴏɴ🇵🇰✈️🇸🇦 :
حلالی کشمیری ❤️🇵🇰
2025-10-03 08:16:05
70
To see more videos from user @rajaarslankhan850, please go to the Tikwm
homepage.