@🦋 ڈاکٹر عائشہ 🦋:تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنوں بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا ہو جانے کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔
تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بیچین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھ پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔
تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔
❤🙂
2025-08-15 04:13:33
28
Natural beauty :
عشق کی راہوں میں سکون کم ہی ملتا ہے ۔۔۔
یہ مسکرانے والوں کو بھی رلادیتا ہیں
2025-08-22 19:27:29
11
uroosa🫴🥀 :
میرا معیار نہیں ملتا میں آوارہ نہیں پھرتا
یہ سوچ کے کھونا میں دوبار نہیں ملتا💫🕊️
2025-08-16 15:19:56
20
M_Sahab💖 :
in ka naam kia hai?
2025-08-13 08:43:44
29
🕷 ع :
hyeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
2025-09-11 15:20:16
2
Erna 👑🖤 :
تیرا عشق تُجھ سے چھین کر تُجھے مے پلا کے رلائیں ہم
❤️🩹🙌
2025-08-15 19:49:11
38
samrashafqat :
کسی کی آنکھیں ہیں شفاف پانیوں جیسی
کسی کے ہونٹ گلابوں سا مسکراتے ہیں
کسی کو دیکھ کے بڑھتا ہے نعمتوں پہ یقیں
تمام رنج زمانے کے بھول جاتے ہیں
🌸🖤
2025-08-15 03:21:31
22
khalid :
Kya bt Hai jnb
2025-09-12 05:05:44
2
Mano.... :
without investment earning karna jHta h
2025-08-15 15:45:06
11
Hadi Rana :
same situation..... mere pas zuban h pr keh ni skti Ghar h pr Reh ni skti..... sb fit mjpy🙌👍🫡
2025-08-15 05:19:17
3
ellesque :
بہت خوب ۔۔۔۔!🥰
2025-08-14 10:17:44
19
hazary Wal gujjerii😎✌️✌️ :
@️:🙂🥺
کمی اُس شخص کی
کوئی بھی شخص پوری نہ کر سکا
✨
2025-08-25 10:27:38
7
پری زاد :
what a miraculous voice he have❤️
2025-08-22 11:42:16
3
♡︎♡︎ :
hayeeeeee 🤌🏻❤️🩹
2025-08-13 14:53:45
16
👑MaNoچNdA🩺 :
metric mei math k teacher ny sunai ti ufffff great ha yr
2025-08-14 17:55:44
11
Dua_Wajid :
my favorite ❤️
2025-08-13 09:04:39
25
U͎͍͐→ 🐊🐾 :
@(Janwa) 💜 da summy poetry aghe ba Che class ki wela
2025-08-13 17:13:33
4
AA :
to good 💯 great 👍
2025-08-15 05:38:42
6
zoha ahmad :
supr no words😍
2025-08-13 08:50:41
39
SHAYAN🔛🔝 :
Shers Father..!
2025-09-09 20:36:38
2
Mano Ch :
ayee hyeee 🥰🥰
2025-08-15 06:59:25
19
To see more videos from user @ssk3173, please go to the Tikwm
homepage.