*مدرسہ علمُالقرآن کی لیاری کے علاقے بہار کالونی میں چار برانچز ہیں ہمارے مدرسہ میں بچوں اور بچیوں کو قرآن کریم پڑھانے کے ساتھ ساتھ اسکول کی تعلیم بھی بلکل مفت دی جارہی ہیں آپ بھی ہمارے چینل کا وزٹ کریں اچھا لگے تو فولو بھی کریں اور ہمارے اس کام کو سپورٹ کریں تاکہ یہ پیغام دوسرے بھائیوں تک بھی پہنچ سکیں*