آج 14 اگست ایسا ہے جیسے رمضان المبارک کا پہلا روزہ
پبلک انٹرسٹ کیا ہوتا اب پتہ چلا 😋
2025-08-14 13:19:22
0
🦋zoya khan🦋 :
قرض پاکستان لیتا ہے، خرچ حکومت اور ان کی اولاد کرتے ہیں، عیاشی ریٹائرڈ افسران کرتے ہیں اور ادائیگی غریب عوام کو کرنا پڑتی ہے
قرض لے آزادی کا جشن منانا توہین ہے قرض لے کر ناچتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں
اج کے فرعونوں کا انجام بھی نشان عبرت ہو گا انشاءاللہ ۔
2025-08-14 10:47:45
1
To see more videos from user @gtvnewspk, please go to the Tikwm
homepage.