كس کس کو رلائیں؟ کہاں جائیں؟
ایک طرف بونیر جل رہا ہے، دوسری طرف سوات لہو لہان ہے، اور تیسری طرف باجوڑ کی گلیاں ماتم کدہ بنی ہیں۔
یا رب! ہم کس کے در پر فریاد لے جائیں؟ ایک طرف سے فوج کی گولیاں برس رہی ہیں، دوسری طرف آسمان سے تیرا قہر اور زمین سے تیرا عذاب نازل ہے۔
یا اللہ! یہ قوم ٹوٹ چکی ہے، گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں، بچوں کی مسکراہٹیں مٹی میں دب چکی ہیں، ماؤں کی دعائیں آنسوؤں میں بہہ گئی ہیں۔
اے رحمٰن! ہمیں معاف کر دے۔ ہم سے جو خطائیں ہوئیں، معاف فرما۔ اس سرزمین کو امن دے، ہمارے گھروں کو سکون دے، اور ہمیں اپنے سائے میں پناہ دے۔"😭😭😭😭😭😭 آمین ثمہ آمین
2025-08-16 08:54:35
112
Mughal :
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ اللہ تو ہمیں معاف فرما دے ہم بہت گنہگار ہیں یا اللہ تو ہمیں ہر عذاب سے بچا لے یا اللہ تو ہم سب کو پکا اور سچا نمازی بنا دے اپ صلی اللہ علیہ وسلم جو تعلیمات لے کر ائے ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دے امین ثم امین🤲❤️
Ya Allah hm sub KO nimaz parne ki tofeq dy Ameeen 🤲🤲🤲🤲
2025-08-17 05:51:39
41
Kosar Javed :
اللہ ہمارے گناہ معاف کرے ایسا ہی ہو رہا ہے
2025-08-16 06:40:06
343
😕I Lost My self ❤️🩹🥀 :
Bilkul Sach hai ajj Kal ya he seen hai🥺🥺🥺
2025-08-16 10:31:47
32
Malikansarabbas525 :
بیشک بھائی بیشک 😭😭😭😭😭دعا کریں کہ اللہ پاک 😭😭😭😭ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائیں 😭😭😭😭😭😭 آمین ثمہ آمین یارب العالمین استغفرُللہ 😭😭😭 استغفرُللہ 😭😭😭 استغفرُللہ 😭😭😭😭اے میرے پروردگار ہم سب مسلمانوں کے گناہوں 😭😭😭😭😭😭کو معاف فرما 😭😭
2025-08-16 07:59:56
16
nizamkhan3171 :
@nizamkhan3171:@ ✿◕ ‿ ◕✿:😔🥺یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے😥🤲
2025-08-17 20:40:22
7
Fatima jani😍 :
absolutely
2025-08-16 11:26:08
23
guryagurya25 :
اللہ ہمیں نیکی اور ہدایت کے راستے پر رکھے , اپنے نیک اور پسندیدہ بندوں میں شامل رکھے , اللہ ہر قسم کے حالات میں ہمارا مددگار و نگہبان رہیے آمین آمین آمین ثم'آمین یا رب العالمین ثم'آمین یا مجیب یا سمیع ثم'آمین یا ارحم اراحمین ثم'آمین
2025-08-16 15:27:32
12
Urva Nazir :
Allah Akbar.ya Allah g hm sb ko muaf frmay de ameen Suma ameen . Ameen bolte jay
2025-08-20 04:35:51
0
Fari Malik :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀🤲🤲🤲
2025-08-20 15:20:16
1
Lovely Aisha 😋 🧁 2025newlife :
be strong My love friend,, 🙏💕🙏💕 I'm waiting your reply ...before I I call I messege second they can reply now nothing messege..
2025-08-20 08:49:43
0
💀مطلبی دنیا منافق یار😇 :
رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے 🤲🤲