@healingwithquran11: تنہائی میں موبائل کی سکرین عزیز مصرکی بیوی کی طرح ہےجو نوجوان کو کہتی ہے ھیت لک (آجا گناہ کرلے) لیکن اس نوجوان پر لازم ہے کہ سنت یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے معاذ اللّٰه (اللّٰه کی پناہ) ❤️ #islamic_video #Quran #Sunnah #viral #fyp