@zanii_yarr4t6: foryoupage #Viril video #کچھ دل کی مجبوریاں تھی کچھ قسمت کے مارے تھے 💔 ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے بھی پیارے تھے 🥺😥#fyp #3M #Zanii writes
:عشق میں بددعا کا تصّور ہی نہیں
جو دسترس سے نکل گیا خدا اُسکی خیر کرے
2025-08-20 12:57:13
11
Abdul fatah :
ملنے اور بچھڑنے کے راستے ایک جیسے ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہوتا ہے ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں
اور بچھڑنے کے لیے کچھ لمحے
2025-08-18 20:23:41
17
tanha dil :
کہ عشق کیا تم سے کیا دوسروں کو ہم غلام سمجھتے تھے
کہیں ائے کہیں گئے زندگی میں سبھی کو ہم خراب سمجھتے تھے
وہ بھی وقت تھا ہمارا جب ہم اپنے اپ کو نواب سمجھتے تھے
2025-10-02 01:10:34
0
▄︻デJ̷a̷M̷ ̷S̷h̷a̷f̷Q̷a̷T̷══━一 :
لا حاصل محبت 💔💬۔:شاعر کوئی ایسے نہیں بن جاتا۔۔۔۔
شاہ جی۔۔
🥀 اس کے لیے اک یار چاھیے اور وہ بھی دغاباز یار💔۔۔۔۔
..