😓ہم نے بھی ایک راجہ کو دیکھا تھا؟
پھر اس کی بھی رانی کوئی اور نکلی. 🥀
2025-08-18 18:23:29
113
Haiqa :
:میں نے اس سے پوچھا کہ موت کسے کہتے ہیں
اس نے چلتے چلتے میرا ھاتھ چھوڑ ئ
2025-08-24 15:41:19
12
⚡🔥MAلIK🔥🦅 :
اللہ پاک محفوظ رکھے ان رانیوں سے ❤️🩹
2025-10-13 19:49:07
1
Sohail King boy.👿💀 :
💔جس شخص کو کسی بھی شخص سے ڈر نہیں لگتا اس شخص کو ایک چیز سے ڈر لگتا 🥺ہے وہ شخص ہے ایک عورت اور عورت کا سب سے پسندیدہ ہتھیار ہے محبت 💔💔
2025-10-12 16:15:10
0
Ayesha 👀 Khan 🖤✨ :
plz follow me
2025-10-11 16:49:41
1
sweetgril1.1 :
Koi muja rani bana lo
2025-08-23 17:26:10
16
𝙨𝙝𝙖𝙯𝙖𝙢 𝙟𝙤𝙮𝙞𝙖🖇️ :
:تیرا ملنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے
لیکن دل تجھے پھر بھی پانے کی حسرت کرتا ہے 🥺
2025-09-12 10:25:02
8
Rana Sarfaraz 468 :
:🎀🌙_:یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ ؟ 🙂💔
2025-08-20 21:44:52
17
Rana Sajjad :
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے ،
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو!! 🫀💞
2025-08-24 07:44:28
17
Faria khan :
ایک عمر گزار دوں تیرے انتظار میں
۔۔۔۔۔۔
تو لوٹ آنے کا وعدہ تو کر🥺
2025-10-10 02:01:42
6
𝐌ᴀɭ𝐢k 𝐙ᴀ፝֟ɗᴀ :
🥲اور جب میں سموسے لے کر پہنچا🥲
🥺 تو وہ اگے رول لے رہی تھی😭
2025-08-23 08:55:08
48
پاپا کی پری :
میرا راجہ کون بنے گا
2025-10-01 12:09:08
2
Mirza Aasi :
پھر من پسند شخص کا بچھڑ جانا
ذندگی کے سارے شوق ہی کھا گیا................................🥺💔
2025-10-13 16:52:09
1
Mohsinkhan 💔 :
وہ تو کہتا تھا کہ تم سے بھی اچھا مل جائے گا لیکن اج اس کو دیکھا تو رونا اگیا 😔
2025-08-20 09:20:51
14
ᖇᗩᕼᗴᗴᒪ ᗩᑎᔕᗩᖇᎥ :
*تمام عالمِ اسلام کوسرکار ﷺکی تشریف آوری کا مہینہ بہت بہت مبارک ہوں🥰❤️*
2025-08-24 17:46:17
14
𓆩Mʊʜǟʍʍǟɖ Uֆʍǟռ𓆪 :
ہم نے بھی ایک رنی کو پسند کیا تھا
کچھ دن بعد پتہ چلا کہ رانی نہیں رانا حا🥰🥰🥰
2025-09-01 13:39:14
5
K G F :
💔💔تیرا ملنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے. 💔
لیکن دل تجھے پھر بھی پانے کی حسرت کرتا ہے 🥺
2025-09-13 10:14:30
2
❤️♥️ swatai🥀😎 jenai ❤️♥️ :
hamnai bhi aik raja ko pasand kiya tha lakin hum osko pasand nhi aye srip time pass tha 🥺
2025-08-23 11:37:39
5
🦅🇩🇪 MALAK ZAHID LS 🇩🇪 :
xlsA 😔 0:اپنا مطلب پورا کر کے محبوب کا بدل جانا دل کو ایسا زخم دیتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا یہ صرف بچھڑنے کا دکھ نہیں ہوتا بلکہ یہ احساس مار دیتا ہے کہ جسے ہم نے سچ مانا وہ محاذ ایک دھوکا تھا انسان سوچتا ہے کہ اس کی محبت اس کی قربانیاں اس کے خواب سب کسی کے لیے عارضی سہارا تھے جنہیں مقصد کے پورا ہوتے ہی بے قیمت سمجھ کر پھینک دیا گیا یہ رویہ دل کو اس طرح توڑ دیتا ہے کہ زندگی کے ہر رشتے پر اعتبار کم ہو جاتا ہے محبت پر سے یقین اٹھنے لگتا ہے اور انسان اپنے ہی دل کو قصور وار ٹھہرا کر تنہائی کے دلدل میں ڈوب جاتا ہے یہ وہ درد ہے جو وقت کے ساتھ بھی کم نہیں ہوتا بلکہ ہر یاد ہر خیال اسے اور گہرا کر دیتا ہے.
MALAK ZAHIDLS
2025-09-29 20:52:43
2
✨🔥 ملک شاہد✨🔥 :
namaz parha Karo yar sab please 😔😔😔
2025-08-21 13:56:44
19
🌹shahzadi🍁queen 👑 :
help me plz 😒
2025-09-27 02:32:41
6
Malik Noman Ramzan :
کاش میں دیکھوں اس کی ہتھیلی جس کو تو ملا
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں تھی❤️🩹
2025-09-15 17:19:51
6
قادری رائیٹس :
لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں!!!
اس لیے انہیں وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں-💯😊
2025-08-20 11:50:44
11
🥺❤️🩹تیری طلب🥹 :
*مان رکھا گیا کسی غیر کی بات کا ❤🩹🥲*
*ہم سچے ہو کر بھی قسمیں کھاتے رہے💔😭*
2025-08-24 16:58:53
7
To see more videos from user @maan_official32, please go to the Tikwm
homepage.