بعض اوقات زندگی میں ایسے موڑ اتے ہیں جب ہماری موجودگی دوسروں کے لیے خوشی کی بجائے بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے چاہے وہ رشتے ہوں، یا دوستیاں ہوں، یا کوئی اور تعلق احساس قدم ختم ہو جائے تو قربت زنجیر بن جاتی ہے۔🥀🖤
2025-09-25 16:55:13
4
🍁•𝗠à𝓃𝔰ℎⲗ•🍁 :
وہ پھول پانی زیادہ مانگتا ۔۔
2025-08-20 09:37:37
32
HaNiii ShahZad 🌙✨ :
اس دور میں سب سے زیدہ خطرناک عارضی تعلقات ہیں ✨
2025-08-21 07:27:43
16
بلال تاشفین :
بے شک
پر کوئی ہمارے اندر گلاب لگا کر بھول جائے تو پھر😥
2025-10-03 12:16:02
0
pagal__ don't fall 🍂 in 💕 :
caption please 🥺
2025-08-20 12:42:04
8
iTs_م۔و۔ن۔ا_HërE.🦋 :
آزمائش تو پھر من پسند چیزوں سے ہی شروع ہوتی ہے
2025-08-20 17:52:09
67
Nasir Abbas :
💞جگہیں لوگوں سے منسوب ہوتی ہے لوگ نہ ہوں تو وہ جگہ بھی رونق کھو دیتی ہے 💔
2025-08-19 13:13:45
62
🫠🫠 :
کسی کے اندر ایسا پھول مت لگانا جیسے آپ پانی نہ دے سکے 🥀
2025-08-19 11:38:09
59
Khan zadi :
”وہ میری عادتوں کی طرح ۔۔ کہ چھوٹتا نہیں!💜
2025-08-19 16:52:12
41
B E L L A 🌿 F A I R Y🧚♀️ :
اجالے میں حقیقت نہیں نظر اتی
اندھیرا ہی بتاتا ہے اپنا کون ہے پرایا کون ہے
2025-08-20 10:42:55
25
𝕾𝖆7𝖒𝖎 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 :
"دوسروں کو معاف کر دیں اس لئے نہیں کہ وہ معافی کے مستحق ہیں بلکہ اس لئے کہ آپ ذہنی سکون کے مستحق ہیں۔"
2025-08-20 10:04:56
25
Mushtaq Jaan :
کتابِ دل کی ناکامی کا اتنا سا فسانہ ہے
مری سچی کہانی کے سبھی کردار جھوٹے تھے
2025-08-22 22:28:39
6
Angel _x_moon :
پارساؤں کے شہر میں اے دل👀⛓️اک تو اور میں خراب نکلے❤️🩹🥺
2025-08-25 04:11:08
3
Hozaifakhan Hozaifakhan :
*کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا*
*کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا*
*کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا*
*کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا*
*کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا*
*کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا*
2025-08-21 03:09:08
5
Mr.foji :
ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَام جِنہیں
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں🖤
2025-08-20 02:53:29
19
K G F :
kml line
2025-09-27 16:43:45
0
@mazumahi0007official :
رنگیں خیالوں کا
الجھا ہوا جہاں یے
2025-08-19 23:00:41
11
🌸The book of the holy Qur'an✨ :
🤍قدرت کے ہر کام میں سکون ہے بارش🌧️ہو یا سر 🌳🍃سبز کھیتوں کے جال 🌹پھول 🌸ہوں✨روشنیاں ہوں یا چرند پرند 🕊
2025-09-15 12:22:50
0
♡CUTEST( ◜‿◝ )♡✿ :
nice tiktoks ❤️🥰
2025-08-20 17:09:34
2
Zulqarnain Haider❤️ :
Bry udaaas log h ywr
2025-08-23 13:06:47
1
Muhammad Asim Khan :
Right
2025-09-30 17:22:49
0
khizar_ali630 :
کسی کے اندر ایک ایسا پھول مت لگانا جسے تم پانی نہ دے سکو!ں
2025-08-21 10:51:55
1
Farhan 💕 :
@️:آزمائشیں کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوں ،صبر کے سلسلے ہمیشہ خوب صورت ہوتے ہیں
2025-09-08 03:47:07
0
TaنhA🕊☘️🥀 :
Kia baat hai👌
2025-08-22 10:39:20
0
To see more videos from user @dilfareb_, please go to the Tikwm
homepage.