@dil_e_nadaan18: جاناں تم پہلی سی نہیں رہی 🖤#viralvideo #foryoupage #sadpoetry #trendingvideo #tiktok

دِلِ نادان🥀❤️‍🩹
دِلِ نادان🥀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 20 August 2025 05:57:48 GMT
3242029
118700
454
22618

Music

Download

Comments

luckyyy621
Rose Patel💞 :
kon kon jaag rhaa ha
2025-09-01 20:27:39
45
zidiilarka315
pOetRy LoVeR ㋛︎♫︎ :
support me
2025-10-06 19:26:24
0
feriha.39
feriha✨ :
@f:🍂:یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس ہی رہے گی یہ دنیا اس کا گھر نہیں 🌔
2025-10-05 20:59:16
3
asif36011
Abdul Hadi :
Khuda na kre Kisi ko mhbt ho🥺🥺🥺🥺
2025-08-21 18:41:27
45
_ahmad_533
✨ 𝐀 ح 𝐌 𝐀 𝐃 💫 :
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں ___ *محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں ..
2025-09-01 06:04:39
21
hasharari
Hashar ❤️🇮🇹❤️ :
:آج تُو دِل بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ لے اؤ اُسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دوں گ🖇️💔😭
2025-08-22 22:59:06
36
awang3501
😏🔥 :
رات کٹتی رہی آنکھوں میں دل آرزو کرتا رہا. کوئی بے صبر روتا رہا ، کوئی بے خبر سوتا رہا❤️💔 ye ha write
2025-08-23 09:28:18
34
badnaseeb.larki.22
بدنصیب لڑکی🥀 :
السلام علیکم ہم تین بہنیں ایک بھائی ہے ابو اور امی ہیں ابو میرے دہاڑی کرتے ہیں بھائی میرا تیسری کلاس میں پڑھتا ہے ہم کرائے کے مکان میں رہتے ہیں ابو جو کماتے ہیں اس سے گھر کا بہت مشکل سے خرچہ پورا ہوتا ہے مکان کا کرایہ دو مہینے کا رہتا ہے مالک مکان بہت تنگ کر رہا ہے ہم سے کرایا نہیں بن پا رہا اگر کوئی بھائی ہماری اللہ کی رضا کے لیے مدد کر دے تو بہت مہربانی ہوگی پلیز 🙏😭
2025-09-15 01:22:01
8
s37171318dc
SABKA DUSHMAN⚔️ :
nice
2025-10-06 20:05:46
0
miss._.madhu
🫀🫀 :
wqt tha guzr gaya
2025-08-31 21:10:52
11
menomeno823
꧁༒ℱℳ༒꧂, :
Badal Gaye ❤️‍🔥💔😢 *صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے*🙃❤‍🩹 `میں نے تو اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا`🙂
2025-08-24 08:22:45
28
adeelking457
👑🅚🅘🅝🅖👑 :
کہ مرشد وہ اِس غرور میں ہے اُس کو چاہنے والے بہت ہیں اور ہماری سادگی کا تقاضا یہ ہے کہ کوئی ہماری طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھے
2025-10-05 19:13:00
1
haider.ali.khanza4
Haider Ali khanzada :
ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ دروازے، جو ایک ہلکی سی دستک پر کھل جایا کرتے تھے، آپ کے لیے بند ہو جاتے ہیں۔ یہ وہی دروازے ہیں جن سے کبھی محبت۔۔۔ چاہت۔۔۔ اور قربت۔۔۔ کی خوشبو آتی تھی، مگر اب ان پر خاموشی کی چادر تنی ہوتی ہے۔ انسان سوچتا ہے کہ کل تک جو لوگ ایک آہٹ پر لبیک کہتے تھے، آج کیوں خاموش ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ رشتوں کی ترجیحات۔۔۔ احساسات۔۔۔ اور رویے۔۔۔ بدل جاتے ہیں۔ یہ دروازے بند ہونا اس بات کی علامت ہے کہ زندگی آگے بڑھنے کا تقاضا کرتی ہے۔ جو ماضی میں آسانی سے میسر تھا، وہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ یہی شعور انسان کو صبر، سمجھ اور خود پر بھروسہ کرنا سکھاتا ہے۔۔۔!!!😔
2025-10-04 19:13:39
0
chhussain3385
🦋 Zunisha ❤️😘💕 :
hyee🥺🥺
2025-08-26 22:14:09
15
zahrii804
@⃟𝄟✮Zahrii🦋࿐ :
Don't Trust Anyone Because People's Anytime Change Without Any Reason.❤️‍🩹😓🤌🏻
2025-08-26 01:33:11
8
sherazalio1
❤️‍🩹بد قسمت لڑکا ❤️‍🩹 :
*تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں ❤‍🩹🙂* *پہلے تو یہاں "اپنا" بناتے ہیں ___💔🥹*
2025-08-27 08:25:59
12
hamzajut804
🔥8️⃣0️⃣4️⃣🔥 :
:تیرے جانے سے زیادہ فرق تو نہیں پڑا!! لیکن جہاں دل ہوتا، وہاں اب درد ہوتا ہے!!
2025-08-24 23:19:03
15
allahyar5121472
jerry typist :
*یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے"*🫠🥀 *خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے"*💔😔
2025-08-28 17:53:04
17
cookie96p
𝓒𝓸𝓸𝓴𝓲𝓮 :
true 🥺
2025-10-06 03:58:09
0
malikabrar594
اناؤنسر ابراری خان 💔 :
ہال وؤ بے بسی
2025-08-24 20:05:24
15
www.shazeelove.com
🌹🌹🥀🥀☘️ :
right😭😭😭
2025-08-23 04:24:04
12
madranbbhh
innocent girl :
this is for me
2025-08-26 14:48:37
12
hasnainlodhra8
💫Ⓗ𝐚𝐬𝔫ᵃⒾⓃ❤️𝕄𝐚ĹĮ𝔨 ✌✍️ :
...... ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک ترے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں🥺🫂 🌸🖤
2025-08-27 20:29:54
11
harisyarrr
🥀Haris Khan🚭 :
hyyyyyyy zalimeee log ❤️‍🔥💔🫀
2025-08-23 23:20:12
8
honeyladdli
honey🫠 :
ufff
2025-10-04 21:08:47
2
To see more videos from user @dil_e_nadaan18, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About