🥺اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-18 18:58:10
0
suddur shah :
Allah kair Kary...
2025-10-18 00:30:11
0
Fatima :
kaash wafa krty tum log Pakistan ke sat
2025-10-18 17:48:31
10
Altaf Khan bangash :
میرے پیارے بچوں ہمیں معاف کرنا کیونکہ اس میں ہمارا کوئی بھی نہیں کچھ بے غیرت حکمرانوں کی وجہ سے اپ پر یہ جو وقت ایا اللہ اپ کے لیے اسانی پیدا کرے اور اللہ ان کو نسبت و نابود کرے جنہوں نے یہ اپ کے ساتھ کیا ہے
2025-08-27 17:57:33
110
🌿🍃Sara ( mArWaT)🌿🍃 :
hahaha 😁
2025-10-15 16:02:45
8
ramzan81601 :
2025-10-14 07:41:11
32
پشتون یم 🤫 ❣️💔 :
چابکہ زی الی پاکستان خالی کی چابکی 💪💪💪💪💪💪
2025-10-15 14:19:51
2
rabnawaz804 :
ان کو عزت دی مگر بدلے میں ھمارے پرچم کو پاؤں کے نیچے رکھا گیا اب ھمیں ان سے کوئی ھمدردی نہیں۔۔۔۔۔۔باےباے خوش رھو
2025-08-28 15:06:09
27
Cute boy 😊 :
good good 😂😂😂
2025-09-15 08:03:15
19
lalay😔🚭 Pashteen 👊🚭❌ :
🥺🖤🥀]彡★:جہاں پیدائیش ھو وہاں سے نکلنا موت کے برابر ھوتا ہے لیکن یہ بہت بڑا ظلم ہے🥺
2025-08-28 16:42:19
20
Ab ghafoor Brohi :
😭😭😭😭😭😭😭ufff
bhayo kash yr gornament miri hoti
as tarah apko koi zalel nahin karta
ufff allah mirr piyare behno apki qismat 😭
2025-10-14 11:18:01
3
Hassan Abbas :
2025-10-15 17:28:35
4
SOلANGi :
2025-10-18 10:09:52
2
mohammad :
اللہ تعالیٰ مسلمانوں پر اپنا رحم فرمائے 😭
2025-10-16 14:33:08
12
Muhammad Moosa Gadeh :
یار ھر قوم میں اچھے لوگ بھی ھوتے ھین اور برے لوگ بھی ھوتے ھین۔ مگر اچھے لوگوں کا دکھ ھوتا
ھے۔
2025-10-14 17:52:04
9
wasimtailor :
زہ یو پاکستانے یم❤ ہو کسام پو اللہ ڈیر سحت زڑہ میں پو حوگیگی💔💔💔💔💔
2025-08-28 05:00:31
27
Abdulwali Hambard :
قربان شم دي افغان او مهاجرين له نومه❤️
2025-08-27 11:22:42
56
Teppu :
2025-10-15 07:30:22
2
RAHEEM☠KHAN.🥷 :
2025-08-28 02:55:12
25
❤𝔾𝕦𝕝𝕒𝕝𝕝𝕪❤ :
Allah o Akbar😭😭😭😭😭
2025-10-15 19:13:31
5
🔥༺Aʜᴍᴀᴅ _YaR _maXeeD༻🔥 :
جس دن افغانی کے تکلیف ختم ہو جائے گا اس دن ہم کو سکون ملے گا افغانستان کے ساتھ ہمارا دل بھی درک کرتا ہے وزیرستان افغانستان 🇦🇫💔
2025-10-17 12:03:45
4
Shafiq Kalhoro :
@🇵🇰Abdul Aziz khan🇸🇦💧:کیا کریں بھائی کچھ غلط لوگو جو نہیں جانتے کہ آپ لوگ یہاں رہیں افغانستان میں 3 قسم کے لوگ ہیں کچھ امریکہ کے ساتھ ہے کچھ انڈیا کے ساتھ ہے اور کچھ پاکستان کے ساتھ آب جو لوگ انڈیا کے ساتھ ہے انہوں نے آپ لوگوں کا دانا پانی جو پاکستان میں لکھا تھا وہ ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے پاکستان کی کوئی غلطی نہیں ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2025-10-16 14:20:26
1
Waheed5614 :
افسوس افسوس 🙏 اللہ تعالٰی رخم فرما آمین
2025-10-19 09:56:59
1
To see more videos from user @kochaiahmadzai6, please go to the Tikwm
homepage.