@islamicthoughts85: Hadees of the day 📍 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا.*🔹 📗صحیح مسلم -2699#fyp #muslimtiktok #foryourpageofficiall #virlvideotiktok #foryou