@ptm_lowerdir: بونیر میں سیلاب آیا ہے، تباہی مچا چکے ہیں، 600 سے زائد لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں، لوگ تاحال لاپتہ ہیں، لاتعداد مکانات کو نقصان پہنچا ہے، لاتعداد گاڑیاں ناقابل استعمال ہیں۔ عوام اپنا ذہنی توازن کھو چکے ہیں لیکن یہ عناصر ڈرامے بازی میں مصروف ہیں، پشتونوں کی اس تباہی میں بھی یہ لوگ اپنا فائدہ تلاش کر رہے ہیں اور عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہیں اس اداکاری پر ایوارڈ ملنا چاہیے۔ #PTMDIR