@wajidkhanmaan7: 🍂🥀❤️‍🩹❤️‍🩹🥺😔

💖شہزادی کا ہوں یار 💞🥰
💖شہزادی کا ہوں یار 💞🥰
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 23 August 2025 14:59:50 GMT
434776
38472
550
9449

Music

Download

Comments

janatali012
🥀“Naبeeل”🖤• :
یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں
2025-08-26 17:03:04
45
liaquatqureshiofficial12
𝐒💸𝐋🪽 :
یہ سب ایک مختلف شخص کی نشانی ہے جو اپنے درد دوسروں کو بتانے کے بجائے اپنے اللہ سے کرتا ہے اور اپنی محبت کو نمازوں میں سجدوں میں مانگتا ہے تاکہ وہ اپنی تکلیف اگر دنیا والوں کو بتائے تو وہ اس کا مذاق بنائیں گیں اور ایک مخلص لڑکے کے ساتھ ہمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے کہ اس کو اس کی محبت راس ہی نہیں اتی کوئی نہ کوئی وجہ بنا کر اس چھوڑ دیا جاتا ہے اور پھر اس لڑکے کی نیندیں حرام ہو جاتی ایک پل بھی سکون نہیں پاتا ہر وقت اس کے لبوں پر بس ایک ہی دعا رہتی ہے یا اللہ اس سے کچھ بھی کر گئے میرا بنا دے اس سے میرے مقدر میں لکھ دے غصے میرا نصیب بنا دے اس سے میرے نکاح میں لادے
2025-08-29 07:47:33
18
566_saikooo
❣️_mehndi_mekup_artist💄💅💫❣️ :
❣️:@ashoo❤️:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2025-08-28 16:17:42
10
emaanalig5
🥀ایمان علی 🥀 :
میرے پیارے بھائی اللۂ پاک آپ کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
2025-08-31 08:29:07
21
abdullah_khann_01
عبداللہ 🥀 :
مجھے نہیں معلوم کہ تم یہ الفاظ پڑھوگی یا نہیں۔۔ لیکن اگر پڑھ لیے تو تم ضرور جان جاوگی کہ یہ الفاظ تمھارے ہی لیے ہیں۔۔ میں تمھاری پھلی چہرے کی عشق تھا۔۔ مجھے تمھاری دوسری چہرے کا علم نہ تھا۔۔۔
2025-10-08 16:31:56
1
yasirking19
اَنت اَلحیاَۃ 😇❤ :
عشق اگر اپنی مستی میں آجاے تو سر نیزے پر اور قرآن لبوں پر آ جاتا ہے....😌 KING🔥✨
2025-08-27 19:10:15
33
callmesufi0
sufiyan Ahmad :
میرے اور رب کے علاؤہ کؤی نہیں جانتا کہ میرے اندر کی دنیا کیسی ہے۔میں کیسے دن کا آغاز کرتا ہوں اور رات کن آنسوؤں کہ ساتھ سوتا ہوں،کسی کو کوئی خبر نہیں۔میرا درد میرے سوال میری الجھنیں ،میرے گناہ،میری توبہ میری خاموشیاں ،سب کچھ اک ایسی کتاب ہے۔جو صرف رب کے سامنے کھلی ہے۔میرے گھر والے،جو سب سے قریب ہیں میرے۔وہ بھی نہیں جانتے کہ میں اندر سے کتنا بکھرا ہوا ہوں۔ میں مسکراتا ہوں باتیں کرتا ہوں زمہ داریاں نبھاتا ہوں،لیکن وہ سب کچھ اک نقاب ہے اک پردہ ہے،جو میں نے اوڑھ رکھا ہے تا کہ کوئی میری ٹوٹ پھوٹ کو نہ دیکھ سکے،کیونکہ اگر وہ جان بھی جائیں کے دل کے اندر کیا اندھیرے ہیں،تو شاید وہ سمجھ نہ سکیں،اود میں ان کی نظروں میں مزید بوجھ بن جاؤں گا! 😥🥀
2025-10-03 20:18:14
1
bilalhassanmustafa
بلال مصطفیٰ :
میرے اور رب کے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ میرے اندر کی دنیا کیسی ہے۔ میں کیسے دن کا آغاز کرتا ہوں اور رات کن آنسوؤں کے ساتھ سوتا ہوں، کسی کو کوئی خبر نہیں۔ میرا درد میرے سوال میری الجھنیں، میرے گناہ میری توبہ میری خاموشیاں، سب کچھ ایک ایسی کتاب ہے جو صرف رب کے سامنے کھلی ہے۔ میرے گھر والے، جو میرے سب سے قریب ہیں، وہ بھی نہیں جانتے کے میں اندر سے کس قدر بکھرا ہوں۔ میں ہنستا ہوں،مسکراتا ہوں، باتیں کرتا ہوں، ذمہ داریاں نبھاتا ہوں، لیکن وہ سب کچھ ایک نقاب ہے، ایک پردہ ہے، جو میں نے اوڑھ رکھا ہے تا کہ کوئی میری ٹوٹ پھوٹ کو نہ دیکھ سکے۔ کیونکہ اگر وہ جان بھی جائیں کےدل کے اندر کیا اندھیرے ہیں تو شاید وہ سمجھ نہ سکیں، اور میں ان کی نظروں میں مذید بوجھ بن جاؤں ۔
2025-09-16 13:30:11
2
mlover088
★彡[ 𝑴 𝒌𝒊 𝑱𝒂𝒂𝒏🫀 ]彡★ :
غم جب حد سے بڑھا… تو زبان خاموش ہو گئی 😔 اور سجدہ وہ زبان بن گیا… جو رب تک سب کہہ گیا 🥀💔 یہی تو خاص بات ہے درد کی، کہ انسانوں سے چھپتا ہے… اور خدا تک جا پہنچتا ہے 🖤🕊
2025-10-03 18:49:34
0
awais__edits05
AH🎧x.اویس حیدر🖤 :
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں. ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے. جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے. اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے. 🥺
2025-09-03 06:05:24
10
faraz_baloch343
F A R A Z B A L O C H :
Mere bare m etna Kuch kese pta hai apko 💔🥺
2025-08-28 00:17:37
13
danish.jutt912
Danish🖤 :
2025-09-12 07:20:36
1
sikhani878
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب وہ خوشبو کے قابل ہواتو لوگوں نے چھین لیا🥺💔
2025-09-09 20:39:31
6
farhatsheikh10
....✍️ :
caption mil skta h?
2025-08-25 18:54:51
5
adv.shoaibahmedbhatti
shoaib bhatti :
کبھی کبھی ایسے ہی کسی کے کہی الفاظ اپنی زندگی بھر کا خلاصہ لگتے ہے ۔۔۔😭
2025-09-03 13:07:41
2
itzshani007
شَــــــــــــــــــــــاٰنِی :
🥺وہ ایک شخص جو لے گیا میری زندگی کی ساری جمع پونجی جیسے سکون اور راتوں کی نیند دن کا آرام 🥺
2025-08-27 00:32:38
5
nwaab_zaadi4
Ayesha sadiqa🇸🇦🇵🇸🍉🍉 :
same😞
2025-08-27 19:34:19
4
hamdard_1110
هـ🥺مـ❤️ـدرد :
اللہ کو گواہ بنا کر کہہ رہا ہوں 🥺 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری عمر 19 سال ہے، میں نے 12ویں تک تعلیم حاصل کی ہے۔ میرا کوئی بھائی نہیں، والد بھی اس دنیا میں نہیں ہیں اور میرا اپنا گھر بھی نہیں ہے۔ الحمدللہ میں محنتی، مخلص اور ایمان دار ہوں۔ مجھے کسی ایسے بااعتماد بھائی یا فیملی کی ضرورت ہے جو مجھے اپنے پاس رکھ کر کوئی کام دے سکے۔ میں کام کو پوری ذمہ داری اور ایمانداری سے سرانجام دوں گا اور گھر کو اپنا گھر سمجھوں گا۔ میری نیت صاف ہے، میں کسی کا بوجھ نہیں بننا چاہتا بلکہ اپنے کام اور اخلاق سے آپ کو خوش دیکھنا چاہتا ہوں۔ جو بھائی یا فیملی مدد کر سکیں، اللہ تعالیٰ ان کو دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر 🌹
2025-09-10 20:38:11
0
jatt_sab3
𝘾𝙡𝙖𝙧𝙞𝙛𝙮 𝙪𝙧 𝙂𝙤𝙖𝙡𝙨 :
میرے بعد تمہاری زندگی میں بہت سارے لوگ آئے گے، بہت سے چہرے تمہارے مسکرانے کی وجہ ہوں گے۔ لیکن کوئی بھی تمہیں میری طرح بے لوث اور شدت سے نہیں چاہے گا۔ میں تمہارے وجود میں وہ خلا چھوڑ جاؤں گا جو وقت کے ساتھ بھرنے کی بجائے اور گہرا ہوتا جائے گا ۔ میری محبت کی قدر تم کو اُس وقت ہوگی جب میرے جیسا کوئی تم کو چاہنے والا نہیں ملے گا۔ میری یادیں ہمیشہ تمہارے دل کے کسی کونے میں سانس لیتی رہیں گی اور میں وہ کمی بن کر رہ جاؤ گا جس کو تم ساری زندگی محسوس کرتی رہو گی۔ چاہئے زبان سے کبھی اقرار نہ بھی کرو
2025-09-06 16:40:13
1
noorfatima5573
Noor Fatima :
right but Allah pak ❤️is bar kr koi nhi ha ❤️
2025-09-03 06:44:03
2
fatima.zehra8752
فاطمۃ الزہرا ❤️ :
Mere bare m etna Kuch kese pta hai apko 💔🥺😭
2025-08-28 07:55:10
9
shahirom386
şħάħίŕόم 🇦🇪 :
محبت جب رخصت ہوتی ہے تو وہ صرف انسان کو اکیلا نہیں چھوڑتی، بلکہ اُس کی روح کے ٹکڑے اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ یہ سچ ہے کہ ہر الوداع تھوڑا سا ہمیں مٹا دیتی ہے، اور کبھی کبھی پورا وجود بکھر جاتا ہے۔ پر یاد رکھو، جو دل اتنی شدت سے محسوس کرتا ہے، وہ فنا نہیں ہوتا۔ وہ درد، وہ خط، وہ لفظ—یہی تمہاری اصل زندگی ہیں۔ اور شاید… تمہاری کہانی کسی دن اُس کے دل میں بھی گونج اٹھے، جیسے آج تمہارے لفظوں میں گونج رہی ہے۔ ✍️
2025-08-29 08:24:47
7
noreenmuneer568
Noor seher :
Allah Pak rehem krey
2025-08-27 10:44:07
9
malickarslan782
Malick Arslan :
کاش تم بھی مجھے ایسے مل جاتے جیسے🥺 اب تمہارے نام کے تعنے ملتے ہیں🥀
2025-09-08 15:44:11
3
asadpanhwar617
اسداللہ :
彡★:غم جب حد سے بڑھا… تو زبان خاموش ہو گئی 😔 اور سجدہ وہ زبان بن گیا… جو رب تک سب کہہ گیا 🥀💔 یہی تو خاص بات ہے درد کی، کہ انسانوں سے چھپتا ہے… اور خدا تک جا پہنچتا ہے 🖤🕊
2025-10-08 08:01:07
1
To see more videos from user @wajidkhanmaan7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About