اداس لمحے ، اداس وقت ،اداس موسم۔۔
کتنی چیزوں پر الزام سا لگ جاتا ہے اک تیرے بات نہ کرنے سے😏
2025-08-25 10:23:54
36
𝐌ᵘᵈᵃˢⁱʳ𝗔ʟɪ✨ :
zalim song ✨ ❤️❤
2025-10-12 11:01:31
0
TheSuRviVoR✨🥷 :
ملے گی مہلت تو دیں گے ترتیب
اندر اپنے نا جانے کیا کیا الجھا پڑا ہے
2025-08-25 16:38:38
7
چَن مکھناں 💎 :
🍂:کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
2025-08-29 20:09:10
3
╰┈⫸Sᴬᴶᴵᴰ Hᵁˢˢᴬᴵᴺ Tᵁᴿᴵ⫷┈┈╯ :
زندگی میں سب سے بہادرانہ فیصلوں میں سے ایک یہ ہے کہ تم ہر اُس چیز کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دو جو تمہارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے۔🖤
2025-08-26 16:46:49
5
malik Shoaib awan :
: محبت دراصل عزت و انا کی معراج ہے... میں نے بھی کبھی ایک رشتہ نبھایا، جسے اپنی متاع جاں سمجھ کر آپ جی جناب کہہ کر عزت کے تخت پر بٹھایا۔ اپنی خوشیوں کو ان کے سکون پر قربان کیا، اپنی انا کو اس کی مسکراہٹ کی نذر کر دیا۔ مگر کتنا عجیب ہے یہ دستور محبت... کہ جنہیں ہم سب سے زیادہ عزت دیں، آخرکار وہی ہمیں ٹکڑوں میں بکھیر جاتے ہیں۔ محبت کا فلسفہ یہی ہے کہ جنہیں طلب ہوتی ہے وہ عمر بھر طلبگار ہی رہتے ہیں، اور جنہیں سب کچھ مل جائے وہ اسے ضائع کر دیتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیشہ راستوں میں بھٹکتے رہتے ہیں ... اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو منزل کو پا لینے کے بعد بھی اُسے ٹھکرا دیتے ہیں۔ ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی منت کے چراغ... جو محراب کے کونے پہ دھرے رہتے ہیں جلتے بھی ہیں، بجھتے بھی ہیں، مگر کسی کو روشنی نہیں دیتے۔ یہی وہ تلخ حقیقت ہے جو روح کو کاٹ ڈالتی ہے: رشتہ جب عزت کے بغیر رہ جائے تو سکون نہیں دیتا، بلکہ دل کے زخموں کو ناسور بنا دیتا ہے۔ اور یوں وہی رشتہ جو کبھی زیست کا سہارا تھا، بعد میں جان کا عذاب بن جاتا ہے
2025-08-27 13:12:04
6
𝗔𝗛𝗦𝗔𝗡 𝑹𝒂𝒋𝒑𝒐𝒐𝒕 :
جہاں تک ممکن تھا میں بھاگا تیرے پیچھے🙂❤🩹
اب اس کے اگے تمہاری بدنصیبی یا میری💔
2025-08-25 10:17:34
21
ح۔ب۔ی۔ب۔🌚🫀 :
:اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں ،
تم تو مجھ میں بھی مجھ سے پہلے ہو 🦋🌸👀✨💫
2025-08-26 02:40:15
7
ذہنی مریض😭💔🙌🏻 :
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 💔😭🥹
2025-08-26 16:47:56
5
🏴☠️BULLAJAN🏴☠️ :
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی تباہ کر گئی
2025-08-25 10:55:33
10
ᏗᏰ ❤️🩹 :
تیری یاد ساتھ ہے۔🫠💔
2025-08-26 16:41:47
5
•.•.Usmãñ Rãzã.•.• :
تم مجھے بُرے لگنے لگ جاؤ
تو میرے کئی مسئلے حل ہو جائیں!🖤
2025-08-26 15:44:26
8
ShaMeel🌚😮💨 :
کسی کا ساتھ چھوڑنے سے پہلے اسے وہاں تک ضرور چھوڑ کر ائیں جہاں سے وہ اپ کو ملا ہو-🖤
2025-08-25 14:34:19
5
saba :
بہت بے ترتیب ہے دنیا کی محفل،
کہیں ہنسی ہے تو کہیں آنکھیں نم ہیں۔
2025-08-27 02:27:55
5
Naseer Abbas :
Allah pak sab ki munhabat ko hamsea slammat raky 🥰 ahmeen sumahmeen 🤲
2025-08-26 17:38:50
5
🦋💜DREAM GIRL💜🦋 :
:کچھ محرومیاں نصیب میں لکھ دی جاتی ہیں❤️🩹
2025-08-29 08:31:37
2
Ahmed Hassan :
captain plz
2025-08-26 13:11:26
2
✨👑 ILYAS RAWAL. 👑✨ :
fell this 🥰🥰🥰 soulfull
2025-08-30 19:05:54
2
علی صاحب شکرگڑھ 🇵🇰❤️🇴🇲 :
صبر تو ہے نا 🥺🥺
2025-08-26 05:00:02
4
Muhammad Ismail :
caption 🥰
2025-08-26 16:29:29
3
ع :
بہت بے ترتیب ہے یہ دنیا ۔۔۔🥺
یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے ۔۔🥺
2025-08-25 18:26:34
3
Sadiq_Official :
capcut pro available
2025-08-26 17:21:27
3
☆ A ❤️ M......😘 :
hayeee ❤️🩹😫😩
2025-08-26 15:37:42
3
Muzu..... :
:ایک دن اس نے کہا میں نے تمہیں آزاد کردیا یہ ایک جملہ نہیں تھا یہ میرے دل پر چلائی گئی تلوار تھی آزادی کہاں ہے؟ یہ تو قید تنہائی ہے یہ وہ زنجیر ہے جس میں اس کی یادیں ہر پل میرے گلے کو جکڑ لیتی ہیں یہ کیسی آزادی ہے؟ جس میں میری پوری ہستی قید ہو گئی ہیں
*M.....🖤
2025-08-26 13:27:03
3
To see more videos from user @anisthetics__1, please go to the Tikwm
homepage.