@saadikhan805: لندن میں ایک پروقار دعوت کا انعقاد جس میں معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جناب مشتاق احمد شیخ صاحب، جناب ظلفقار خان (KTS)، تحصیل ممبر اختر نواز خان مرحوم کے صاحبزادے سعد خان، معزز امجد خان تنولی (چیف آف اوگیار) بھی شریک ہوئے۔ Saad Nawaz Mughal# Mushtaq Ahmed Sheikh @. Zulfiqar