اہلِ علم کے ہاتھوں عورت کبھی کمزور نہیں ہوتی، بلکہ اس کی عزت دوگنی ہو جاتی ہے۔ علم والے جانتے ہیں کہ عورت ایک امانت ہے، جس کی حفاظت اور وقعت ہی اصل غیرت ہے۔ جہاں علم ہو، وہاں عورت صرف شریکِ سفر نہیں بلکہ زندگی کی روشنی اور سکونِ دل بن جاتی ہے۔🌸🦋
2025-08-25 18:48:13
177
💫🍂خاکسار💦 :
اہل علم کے ہاتھوں بھی عورت کی تزلیل ہوتی دیکھی ہیں میں نے ۔ہمارے معاشرے میں بےشمار مثالیں موجود ہیں البتہ اہل علم کی بجائے اہل ظرف لکھا جاتا تو زیادہ مناسب تھا ۔۔۔۔میں نے کہیں اہل علم بد اخلاق اور کہیں ان پڑھ با ظرف دیکھیں ہیں🙏🙏🖤
2025-08-26 14:28:39
105
ہیر شاہ ❤️✨ :
bilkul
2025-08-27 04:51:08
0
⋆ محمد :
Or yh ilam school college or universities mn nhi milta
2025-08-25 15:48:54
58
🦁میاں لالی🦁 :
اللہ تعالیٰ سب بہنوں بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں آمین ہر کسی کی دل کی جائیز مراد پوری کریں اور برے لوگوں سے محفوظ فرمائے آمین
2025-08-26 18:28:24
13
syeda :
اہل علم مرد شاید اس دنیا میں ختم ہو گئے ہیں افسوس
2025-08-26 14:01:16
10
Mrs Mahhi :
na ase bat ni mard me mard ka zarf hona lazmi...phir beshk wo zra bhi prha lkha na ho🥰
2025-08-26 04:02:17
4
Mehro..💜 :
پتا نئی کہاں ہوتے ایسے مرد
2025-08-26 09:47:27
4
serinawaz :
mard Agr wafa pa a jyh tu wasi wafa koi b ni kr sakta bs krny wla ho tu 🥺
2025-08-26 01:51:53
17
𓆩♡𓆪 :
liness 👌
2025-08-25 19:38:00
8
منیب 🌸 :
اہلِ علم مردوں کے ہاتھوں عورتیں کبھی ضائع نہیں ہوتیں اور نا ہی روندی جاتی ہیں وہ تا عمر خوبصورت پرندوں کی طرح اڑتی چہچہاتی رہتی ہیں
2025-08-25 12:26:49
15
Princess 👑💕 :
ryt g
2025-08-26 08:54:33
0
Be cool 😎 :
Ahle zarf behter tha sister
2025-08-28 12:24:45
0
Dr.Ali Naqvi⚡️ :
اور پھر اسی مرد کو روند کر نکل جاتی ہیں اور وہی مرد انکے لئے بے وقعت ہو جاتا ہے
2025-08-25 17:50:10
11
Hamza Butt :
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں ہوتا ہمیشہ تقدیر کا لکھا ہی ہے
اہل علم اور بے عقل دونوں کو ہی محبت قدرت کی عطا کی بدولت ملتی ہے ❤
2025-09-08 06:12:38
2
MehRuba🦋🥰 :
lovly
2025-08-29 18:13:11
0
DarkSting :
ہیں مگر مرد ضرور رگڑے جاتے ہیں اس تعلق کو نبھاتے ہوئے۔ 🥺
2025-08-28 15:36:20
2
اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی🍃 :
علم کے ساتھ ساتھ ظرف کا بھی عمل دخل ہے ،میں نے بہت سے پڑھے لکھے جاہل مردوں کو دیکھا ہے اور بہت سے ان پڑھ مردوں کو ظرف والا پایا ۔
2025-08-26 18:07:30
10
💞❣️ :
or yha" Mard "ka zikr ho rha hai🥺
2025-08-26 16:32:05
3
Rameez_tanoli :
لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اگر۔ ۔۔۔۔😳
2025-08-26 07:21:46
0
S A B II :
Alhamdulillah ese maaon k Lal abhi zinda Hain ♥️🥰
2025-08-25 19:06:26
12
_irumkhan31 :
Ahl E Zarf kehna chye tha🙂
2025-08-26 12:29:43
3
Hamza :
قابل احترام ہے اس مرد کی محبت جس کی قربت میں عورت کا بچپنا جاگ اٹھے اور
قابل رشک ہے اس عورت کی محبت جو مرد کو ن
حکمرانی بخش دے
2025-08-26 00:14:31
15
Sohaib zain :
آپ کی بات قابلِ احترام ہے💞
2025-08-26 18:05:37
0
Hina Awan :
Intehai Khoobsurat bat
2025-08-26 14:31:43
0
To see more videos from user @munazzach17, please go to the Tikwm
homepage.