@sirajjamali000: سلام ہے آپکو مرزا محمد علی اپناسب کچھ داؤ پہ لگاکہ ہمیں اس دور کے سب سے بڑے فتنے فرقہ واریت سے آزاد کرایا۔۔۔ حق کا ساتھ دوہمیشہ فتوے لگتے ہیں تو لگنے دو ہم رہے یا نہ رہے لیکن یہ بات یادرکھنا کہ بس اپنی نسبت اس کے ساتھ مضبوط کروجسکی قبر مدینے میں ہے۔۔