یااللّٰہ! یہ جو آپ کا پیارا بندہ میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے، اِسے گواہ بناتے ہوئے میں سب مسلمان بہن بھائیوں کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں۔ یااللّٰہ! اس پیغام کو پڑھنے والے کے دل میں بھی نماز کی محبت پیدا فرما، اور ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھ۔ آمین ❤️