💞💞:خُدا کرے میں مر جاؤں اُسے خبر بھی نہ ملے
وہ پھر ڈھونڈے میری قبر اُسے قبر بھی نہ ملے
وہ مانگے خُدا سے پھر صبر
ہائے
اُسے صبر بھی نہ ملے
2025-10-02 21:22:22
5
Mano Bali :
o ho
2025-08-27 04:25:48
37
Ali jani 786 :
اے ہوائے شام تجھ کو جس طرف چلنا ہے چل
مجھے میرے سب چراغوں کی ضمانت چاہیئے .......!!!🥀
2025-10-09 18:40:21
1
꧁༒☬Suͥltͣaͫn☬༒꧂, :
24 گھنٹے میں سے چھ گھنٹے کی نیند ہے میری اور وہ بھی پوری نہیں ہوتی
2025-10-04 22:52:00
4
💔 علی ❤️🩹 ارم💔 :
@💔 علی ❤️🩹 ارم💔:💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔🥀:محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں، اگر زندگی تمھیں کسی ایسے شخص سے ملائے ، جو تم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس . انسان کو خود سے دور نہ ہونے دینا۔ اُس کے جذبات، اُس کے احساسات کی قدر کرنا محبت کی قدر کرنا، اپنے دکھوں، اپنی خوشیوں اپنی : اپنی زندگی میں مگن ہوکر اس محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا محبت نا بڑی خودار ہوتی ہے، یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے بھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا۔ اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔💔💔😭😭😭
2025-09-16 18:56:17
4
𓆩🧸 ⃪͢🌸⃝𝐀.𝐍๛✰🌙🦋🧸𓆪🍒 :
اے دل یوں ہر کسی پر فدا مت ہوا کر
تجھے توڑنے والے بہت ہیں مگر جوڑنے والا کوئی کوئی ہے
2025-08-27 11:06:59
7
Aftab Bhatti :
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل سے
جس دن تجھے خبر ہوگی ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا,
2025-10-07 17:01:15
1
NASIR BHATTI132 ✌️☠️🦁 :
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے🥺
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے🙂
تم جو بچھڑے تو یہ بھی نہ سوچا🥺
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے🥺
2025-08-27 16:37:22
8
jutt g :
malik zadi ap cute 🥰🥰🥰🥰🥰 hoo inbox ao
2025-08-27 08:35:51
3
Ali ki jan Amber ❤ :
right 💔
2025-09-12 20:09:21
11
Ali Adnan89316 :
اے جانے والے تجھ کو اتنا بھی احساس نہیں🥺
کیا گزرے گی اس دل پہ جس کو جدائی راس نہیں❤️🩹🥀
2025-10-12 05:12:10
1
Haiqa :
میری عمر بھر کی مسافتیں
مجھے ایک پل نا تھکا سکی
تیری ایک نظرکی بےرخی سے
میں ذرا ذرا سا بکھر گیا
2025-10-08 04:32:19
1
♡ ⁸⁰⁴⍣⃝🇧🇫✭𝙋𝘼𝙏𝙃𝘼𝙉☆LOFT :
o g 🥺
2025-10-08 21:17:52
1
گمنام شکاری :
😭💔💔تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جا رہا تھا😭🥺 بڑے پیار سے مجھے نہلایا جا رہا💔🥺 نہ جانے وہ کون سا عیب کھلا میرے گھر میں💔 بچوں کی طرح مجھے کندھوں 💔 پہ اٹھایا جا رہا تھا🥺😭 زور زور سے وہ مجھے رو کر جگایا جا رہا تھا💔💔 کہاں پھٹی روح منظر دیکھ کر😭 یہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جا رہا تھا😭😭😭
2025-09-12 19:00:10
3
💞💞innocent boy 💞💞🇦🇪 :
خُدا کرے میں مر جاؤں اُسے خبر بھی نہ ملے
وہ پھر ڈھونڈے میری قبر اُسے قبر بھی نہ ملے
وہ مانگے خُدا سے پھر صبر
ہائے
اُسے صبر بھی نہ ملے
2025-09-23 21:59:43
4
Ahmad Aeman 🔥 :
💔😏😏🥺💔💔
2025-10-04 19:42:20
2
Mohammad Shahzad :
@Farhan Khan:*الجھنوں کی اس بھیڑ میں رابطہ نہ کر مجھ سے۔۔*😩
*تعلق توڑ دیا اب کیا چاہتا ہے تو مجھ سے۔۔*🫵🏻🥺
*راہوار نہ کر دوبارا میرے زحم۔۔*💔
*ایک جان ہے اس زندہ لاش میں نکال لے وہ بھی مجھ سے۔۔*🤌🏻🥺@Farhan Khan:*الجھنوں کی اس بھیڑ میں رابطہ نہ کر مجھ سے۔۔*😩
*تعلق توڑ دیا اب کیا چاہتا ہے تو مجھ سے۔۔*🫵🏻🥺
*راہوار نہ کر دوبارا میرے زحم۔۔*💔
*ایک جان ہے اس زندہ لاش میں نکال لے وہ بھی مجھ سے۔۔*🤌🏻🥺
2025-09-09 19:58:38
2
jutt 302👑👑 :
ya aap ka Liya
کوئی امید ور نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت تو ایک دن مقرر ہے یہ رات بھر نیند کیوں نہیں آتی 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
2025-08-27 05:52:34
5
🇵🇰Muhammad Asif🇵🇰 :
4:39😔
2025-10-07 23:40:02
1
rana Ahmad Rajput 🥰🥰🥰 :
right 😳
2025-10-07 19:39:27
1
Akash 🦅🦅 :
رات لمبی ہے اور تنہائی کا بسیرا ہے…
یادیں تیری ہیں اور دل میں بہت ہی اندھیرا ہے 💔
2025-09-12 23:08:22
2
king farman 333 :
hye 🥺
2025-10-08 18:14:27
1
InBoxClosed🙅🏻♂️😞❤️🩹💔 :
4:36💔😢
2025-10-07 23:36:59
1
Bilal Amhad 😎😎 :
hyyy 🥺💔🥺🥀
2025-10-09 20:52:12
1
shan gill :
waaaah Sach kaha
2025-09-21 02:12:11
1
To see more videos from user @malikzadiii073, please go to the Tikwm
homepage.