پاکستان سالوں سے فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔ اب پاکستان کو بیٹھ جانا چاہیۓ 😁😁😁🤣🤣🤣🤣
2025-08-28 03:11:18
277
Syed Abdullah 77 :
Shaheen 3
2025-08-28 04:02:21
71
Unknown writer ✍️ :
اگر اسرائیل کو کوئی ٹکر دے سکتا ہے تو وہ صرف پاکستان ہے ۔ بس اسے اندر سے مضبوط کرنا ہے
2025-08-27 17:56:50
404
ْ :
اگر گریٹر اسرائیل بن گیا نا تو پھر میدان سجائیں گے انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں🌹
2025-08-28 06:33:59
50
丨S H q 🦇🎀 :
Dr Israr 🥹. .. hayee
2025-09-10 15:54:37
35
wxs_.69x :
اگلی باری 🫵🫵🫵
2025-09-12 20:52:51
0
Osman Bey :
لعنت ڈالتے ہیں ہم مذمت پر
2025-09-04 19:50:18
0
🖤Noor-ul-Huda🖤 :
ya hoga or hadis ma jis jag ka zikr kia gaya h wo is khwab k natija ma hogi☹️
2025-09-09 19:54:18
0
Saari :
پاکستان عرب ممالک کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔ یہ وہ زمین ہے جس پہ آقائے نامدار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پاک قدم رکھے تھے۔ یہ زمین پاکستانیوں کے لیے بہت محترم ہے۔ اس زمین کی حفاظت پاکستان اپنا فرائض منصبی سمجھتا ہے ۔ لیکن افسوس کہ عرب حکمران دشمنوں کی جھولی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہم پاکستانی وعدہ کرتے ہیں کہ اگر پاک فوج کو زمہ داریاں سونپی گئیں تو پاکستانی عوام اپنے فوج کے شانہ بشانہ پورے عرب دنیا کا جان پر کھیل کر حفاظت کرینگے اور انشاء اللہ تعالیٰ دنیا کی کوئی طاقت عربوں کا بال بھی بھیگا نہیں کر سکے گا ۔ انشاء
اللہ۔۔