بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہی ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنی غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو🔥🔥🔥
2025-08-31 11:45:54
1
Hamza ki_رانی🫀🥰 :
اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!
2025-08-30 14:36:00
1
🔪Main Murtza🦜 :
:یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-30 13:18:55
3
Islamic videos📷 :
gareeb log hi mar rhy
2025-08-29 09:43:36
6
kamran raja :
kamran raja:اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین ثم
2025-08-29 11:11:40
4
Zahara batol :
ya Allah maf kar dy hmry gunho ko in silabo p rhm karo
2025-08-30 01:34:04
2
Meri Jan Meri Dil k darhkna ss :
Allah pak ap log ki hafzt kara Ameen
2025-08-29 04:31:38
19
abdulwaheed :
Allah ap logo ko apnay hifzueman main rakhay Aameen
2025-08-30 05:50:10
1
meraab09outlook.com :
اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ا
2025-08-29 06:50:05
19
Z.S 259 WB :
ا اللہ معاف کرے
2025-08-31 16:20:56
1
💔💔🥀 اسلامی زارا🥀💔💔 :
allha tala apny hifzo iman m rkhy or buhat buhat kamiab kry
2025-08-31 04:20:16
1
🌸Queen🦋 :
اَلّٰھُمَصَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَدِ وَآلِ مُحَمَــدﷺ
اے اللہ ہمیں سیلاب، طوفان اور ہر تباہی سے محفوظ فرما۔ ہمارے گھروں، بستیوں اور شہروں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما ۔ ہمیں ہر آفت، بلا اور آزمائش سے نجات عطا فرما، ہماری زمینوں کو خیر و برکت سے بھر دے اور ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ۔ آمین ثم آمین...........
2025-08-31 09:23:16
0
╾━╤デ╦︻🦅عثمان گورمانی 👑 :
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین ثم
2025-08-29 11:46:53
4
@ameer.hamza.bilal0🌜🌛 :
ya Allah rhm kr
2025-08-29 12:12:58
4
Hameed khan255 :
السلام علیکم اعجاز خان ایک ویڈیو
2025-08-29 05:47:59
5
Mahmmad Irfan :
Allah pak AP ko Hafazat ma Rakhy ❤️❤️❤️
2025-08-29 09:18:48
4
Shagufta :
✨:اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!🤲💔🥺😭😭
2025-08-30 06:26:37
1
Muhammad Asif :
Allah pak raham kare
2025-08-29 07:52:24
4
🇵🇰Arooba 🇸🇦 :
اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ا
2025-08-29 20:34:04
1
muhammadjahanzai790 :
location konsi hy yeh
2025-09-02 03:44:22
2
GUJJAR😍😎🤫😈 :
allah hafazt kare
2025-08-29 12:22:39
4
To see more videos from user @user840945216, please go to the Tikwm
homepage.