اللہ ہمیں خاتم النبیین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام رکھے اہل بیت کا اور صحابہ کا غلام رکھے اللہ مسلمانوں کو شریعت کا پابند اور ایک ہونے کی توفیق عطا فرمائے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہا اور ان کے ساتھ شہدائے کربلا کے نقش قدم پر چلنے کی اور اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ تعالی سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇸❤️🇵🇰
2025-08-28 19:15:26
2
To see more videos from user @azaanaesthetic, please go to the Tikwm
homepage.