@geonews: "پاکستان میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈیمز بناناہی واحد حل ہے" ماہرآبی اُمور ڈاکٹر حسن عباس کا تازہ صورتحال پر اہم تجزیہ #GeoNews #ASKKS #WhatToWatch

Geo News
Geo News
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 28 August 2025 19:30:05 GMT
333114
15684
408
1608

Music

Download

Comments

khawarzaman124
khawar124✨💫 :
ooo bhaii jan sailab kese rokna hy. ye btaaa do
2025-08-28 21:23:53
35
user8536943001061
sarfraz :
انڈیا نے ڈیم بنا لئیے اور اگر مسلسل پانی چلتا رہتا تو نقصان نا ہوتا مگر وہ پانی روک لیتے ہیں اور جب بادشیں مسلسل ہوتی ہیں تو وہ ڈیم کھول دیتے ہیں اگر ہمارے بھی ڈیم ہوں تو کم سے کم نقصان تو کم کیا جا سکتا ہے
2025-08-28 23:34:58
42
naveed.shahzad483
Naveed Shahzad :
او ماہر صاحب سیلاب سے کیسے نمٹیں یہ۔ بتائیں۔۔۔۔؟؟؟
2025-08-30 10:32:38
0
amirsaleem41
Amir Saleem :
No strategy about flood control and production of electricity
2025-09-01 07:09:46
0
minna5418
minna :
شاہزیب خانزادہ ائندہ اس بندے کو نہیں بلانا اپنا ھی راگ لاپ رھا ھے اس کے پاس کو سولشن نہیں ۔
2025-08-29 06:52:27
17
ahmedkamboh42
M Ahmed :
موصوف نے یہ نہیں بتایا کہ سیلاب کو روکنا کیسے ہے؟؟؟
2025-08-29 04:45:10
11
chheenah.g
چھینہ :
سوال چنا جواب گندم
2025-08-29 03:12:11
13
abro7345
Abro :
ایک ڈیم پر 8 سے 12 ارب ڈالر خرچ آتا ہے، مگر اس بڑے منصوبے کے کروڑوں ڈالر کمیشن میں ہڑپ کر لئے جاتے ہیں، اور ان ہی میں سے چند لاکھ ڈالر اردو میڈیا کے بکے ہوئے کتوں کو ڈال دیے جاتے ہیں تاکہ وہ پورے ملک میں ڈیموں کے حق میں جہالت پھیلائیں۔
2025-09-01 01:54:59
0
imranbutt824
Imran Butt824 :
چائنہ نے دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ ڈیم بنائے ہیں .کیا وہ پاگل ہیں اتنے ڈیم بنا رہے ہیں
2025-08-29 15:05:18
7
king804444444
ᎷᎡ ᏦᏆΝᏀ 🔥 𓆩🖤𓆪804 :
یہ ملک بھی میرا ھے یہ فوج بھی میری ھے: عمران خان زندہ باد پاک فوجی سرحدی محافظ زندہ باد مگر فارم 47حکومت پٹواری، مرزا جہلمی اور عاصم منیر مردا باد 🇵🇰۔
2025-08-29 02:38:37
1
novel_0092
₦⭕¥ЄŁ :
Question was how to control flood waters ? The answer by this “expert” revolved around how to use ground water! This is the problem of our self-proclaimed “experts”.
2025-08-29 06:33:56
4
ahmadrazashni
shani khan 786 :
dr sb daam ki waga sa pani ka pressure to km ho skta h na
2025-08-28 20:23:31
7
ahbutt43
Ameer Hamza :
اب ڈیم سے لوگوں کا دیھان ہٹانے کے لیے نیا کٹا کھولا جا رہا ہے شرم بی شرما رہی ہو گی ان لوگوں سے
2025-09-01 00:05:57
0
mrizwanmehar1
M.Rizwan. :
عمران خان پر تنقید کرنے والے یہ فرق سمجھیں کہ پارک ویو سوسائٹی عبدالعلیم خان کی تھی، جسے وہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور وہاں اصل میں سیلابی زمین پر پلاٹ بیچنے کا کاروبار ہوا۔ عمران خان نے اسی کو روکا تھا اور اس کے بجائے "راوی اربن سٹی" کا منصوبہ پیش کیا تھا، جس میں دریا کو چینلائز کرنا، بیراج بنانا، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانا اور 70٪ رقبہ جنگلات و پارکس کے لیے رکھ کر ایک ماحول دوست، سیلاب سے محفوظ اور جدید شہر بسانا تھا۔ بدقسمتی سے عمران خان کی حکومت گر گئی اور یہ وژن ادھورا رہ گیا۔ اصل فرق یہی ہے: ایک طرف کاروبار اور مفاد، دوسری طرف ایک بڑا قومی منصوبہ۔
2025-08-29 04:02:29
10
desperado_85
Desperado :
He said everything except Solution. He knows a lot of Nothing
2025-08-29 02:49:31
13
mianaamirsajjadwafa
mian aamir awan :
dam bhot zarori hai bhai... dam pani ky floo kam krty hain
2025-08-29 03:04:57
2
ambreen.rauf
ambreen rauf :
سب بتا دیا … اب ہم بن گئے واٹر ایکسپرٹ اب اس پانی کو سنبھالنا کیسے ہے … غریب مر رہا پہلے ہی مہنگائی سے اور پولیس کی غنڈا گردی سے اب سیلاب 😕
2025-08-29 07:41:30
4
awaisqamar323
awaisqamar344 :
es Bhai KO batoo sawal Kia hai
2025-08-29 05:25:45
2
faqaat.ali
فقط علی 🔱 :
مولا امام زمانہ علیہ الصلاۃ والسلام مدد فرمائیں 🤲🏻
2025-08-28 20:02:40
3
afaq.bhatti391
afaq bhatti :
Dr Sahab the great 😇🥰👍
2025-08-28 20:49:48
1
benyamin.yousaf
Benyamin yousaf :
SIR JEE GOOD INFORMATION.
2025-08-29 05:48:22
2
sa33d_speedy
Speedy :
ماہرین کی باتیں سنیں تو وہ کچھ اور کہتی ہیں لہذا بالکل ایسا ہی ہے جیسے ہمیں کوئی مرض لاحق ہوتا ہے تو ہم متعلقہ ڈاکٹر کے پاس ہی جاتے ہیں ماہر کے پاس یہ یہاں بھی یہی صورتحال لگتی ہے یہ ماہرین مل بیٹھیں اور اس کے اوپر جو بھی رائے بنے کام کریں بہت ہوا یہ کام اپ سیاسی طور سیاسی لوگوں کا کام نہیں ہے ماہرین کا ہی کام ہے
2025-08-30 11:22:10
0
user7240047913778
kaka :
حل کوئی نہیں بتایا ڈاکٹر صاحب بحرحال پڑھے لکھے ہیں
2025-08-30 05:36:55
3
wajid.hussain.119
Wajid hussain 1199 Wajid hussa :
السلام علیکم بھائی اپ سے سوال کیا تھا کہ اس کا سلویوشن کیا ہے اپ نے کوئی سلویوشن نہیں بتایا بلکہ اپ نے بھی بات کو ادھر ادھر گھما کے فارغ کر دیا
2025-08-29 11:07:18
1
muhammadnadeem31700875
muhammadnadeem31700875 :
Kia baqi sari dunya me dams nhi Hain? Kia hmary Darya poori Dunia sy better Hain to hr Saal sailab kion a jata hy? baqi dunya me kion aisi tanahi aur sailab nhi aty. sary idhar gadhy ikhay kiye huwy Hain!!!?
2025-08-31 06:23:07
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About