یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت عطاء فرما جو میرے کمینٹ کو لائیک کرے 🙏
2025-08-29 17:38:06
1521
nawabseerat :
sadky gohra kya bat teri teri wafa to sadky
2025-08-29 09:23:06
976
Khan Foodies :
کتنا وفادار ہے گھوڑا پاؤں کے نیچے سوار کو روند کر گزر سکتا تھا لیکن اتنی سپیڈ بھی کنٹرول کی اور پاؤں اوپر اٹھائے کھڑا رہا جب تک سوار سنبھل نئ گیا
2025-08-29 16:00:40
206
M.Ishtiaqrana :
اصل اور نسل کا پتہ سخت حالات میں چلتا ہے
2025-08-29 11:44:21
437
علیزہ🚩 :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW 😭🤲
2025-08-29 18:48:59
108
Ali Bhai :
تاریخ گواہ ہے کبھی کسی نے دوسرے کو گرانے کی کوشش کی ہے تو وہ خود ہی گرا ہے👍👍👍
2025-08-29 12:44:30
78
Baddar munir09 :
نسلی اک نمبر گھوڑا سدکے تیری وفاداری 🥰🥰🥰
2025-08-29 10:28:04
511
MeerabNiazi92 :
حسبی اللہ 🥺
2025-08-30 01:52:38
71
resin dream by fatima :
lykun jo gira h drmyann wala kya wo ghora e tha 🤔🤔🤔🤔🤔
2025-08-30 10:27:59
10
RAi.BILAL.KHARAl. :
hay o ghodya sadqy
2025-08-29 15:04:12
36
✌️No~Name✌️ :
MashaAllah b kaho sb ghory k liye bhai sdqa dy dyna apny ghory ka
2025-08-30 01:45:43
2
Raja Saif :
Geo tare wafadare goraua🥰🥰🥰🥰
2025-08-29 10:43:59
94
Account Not Found :
✨📢 السلام علیکم 📢✨
دوستو! ہم نے ایک خوبصورت سا گپ شپ گروپ بنایا ہے جہاں روزمرہ کی باتیں، ہنسی مذاق، دلچسپ موضوعات اور دوستانہ محفل کا مزہ ملتا ہے۔ 🎉
اگر آپ بھی چاہتے ہیں ایک پُرلطف ماحول میں شامل ہونا، تو آئیے اور حصہ بنائیے ہماری محفل کا۔ 🫂💬
👥 زیادہ سے زیادہ دوستوں کو ایڈ کریں تاکہ گروپ مزید جاندار بنے!
2025-08-30 11:44:29
3
𝘼𝙡𝙤𝙣𝙚𝘽𝙤𝙮 💔😞 :
دیکھ اے انسان وفا اک بے زبان کی۔۔ اٹھا کر وزن اپنے دوست کا پھر بھی اُس پر ہلکہ سے پاؤ رکھنا بھی گوارہ نہیں اُسے۔۔ ❤️اور اک ہم انسان ہیں یہاں تو جس نے ہمارا بھار اٹھا رکھا ہو ہم اُسے گھٹیا سمجھ کر پاؤں رکھنا تو دور کاٹ کر رکھ دیتے ہیں۔۔۔💔💯💯💯
2025-08-30 10:42:51
11
mumar0913 :
گھوڑا نسلی ہے اپنے مالک کی حفاظت کی رک گیا
2025-08-29 16:45:45
28
Basit Ali Khan Baloch :
اصل اور نسل کی پہچان ہمیشہ مشکل وقت میں پتہ چلتا ہے گھوڑا اور کتا وفاداری کی عمدہ مثال ہے
2025-09-01 07:13:00
1
iqraq182 :
@iqraq182:@iqraq182:iqra۔
میرے گھریلو حالات بہت زیادہ خراب ہیں ۔ مجھے ایک سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔خدا کے لیے کوئی بھائی انسانیت اور اللّٰہ کی رضا کی خاطر مجھے مشین لے دے تو اس کا احسان ھو گا۔ بدلے میں میں دعا کے سوا کچھ نہیں دے سکتی۔ اللّٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
2025-08-30 03:27:09
3
sayad Hussain official 🚩🚩 :
hy oye teri wafadari ko salm
2025-08-30 07:54:30
10
Rehan Roy :
لکھیاں سلام اس گھوڑے کو یا میں نے سنا تھا کہ جب کوئی سوار گھوڑے سے گرتا ہے تو گھوڑا بسم اللّٰہ پڑھ تا ہے اور سوار کو نقصان نہیں پہنچتا ۔اور یہ بات سچ
2025-08-30 12:17:47
6
کشمیری مجاہد 🥷🥷🥷 :
گھوڑے نے اپنے مالک کے اوپر پاؤ نہیں رکھا انسان سے زیادہ وفادار جانور ہوتا ہے
2025-08-30 08:44:25
3
SR :
hyeee wafa ktni pyari chez Hy na ❤
2025-08-29 17:55:53
28
ٹریکٹر lover 🚜 :
نسل دی پہچان اِتھے توڑ نبھادین
2025-08-30 02:19:23
11
mirza.6t6 :
Wafadari 🔥❤️
2025-08-29 21:02:08
2
Zosia :
Ale opanowanie konia podziwiam👏
2025-08-31 12:09:33
1
ali baba :
ghoray ke wafa pa Jan kurban 🌹
2025-08-31 20:02:03
2
To see more videos from user @ch.roman.khan, please go to the Tikwm
homepage.