ایسا کام کرنے سے پہلے گھر بتا کر آیا کرو کے ہمارے حصے کی روٹی نہ بنائے بلکہ پورے محلے کی بنائے
2025-08-30 08:45:04
260
Malik JI ✌️ :
bahi Jan ya ya Kon se jagah ha
2025-08-29 17:22:40
53
Hanif Anjum Sillah :
2025-08-31 07:11:50
37
🧕Gaon ki Gori🧕 :
Tum sab pechy q nhi hat rhy ho
2025-08-30 01:56:12
461
Ayesha Noor :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللّٰہ ہم پر رحم فرما آمین ثم آمین 🤲
2025-08-30 05:20:53
161
fiza333 :
حضرت نوح علیہ السلام نے بھی پانی کا عذاب ایا تھا کیونکہ اس وقت کے لوگ بہت زیادہ گناہ کرتے تھے اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2025-08-30 05:21:30
508
dimplegirl._.offical :
یقیناً۔
آپ ایک سانس میں سات بار "استغفِرُاللہ"نہیں پڑھ سکتے
2025-08-30 05:42:16
151
Qamar Abbas :
my favorite person hazrat Muhammad SAW ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-08-30 05:54:38
77
Butterfly🦋 :
Koi to frend ship kar lo
2025-08-30 17:54:48
5
IM SHANI :
@یہ جو لڑکیاں آ کر کہتی ہیں نا میری پیاس کون بجھائے گا
اُنکو اب راوی اور چناب بھیج دو اور بولو "لو رج کے پیاس بھجاؤ"
2025-08-30 15:23:50
24
it's Aleen usA :
sorry
2025-08-30 06:25:03
19
🔥❤️IRAM MALIK🔥 :
oyeee
2025-08-30 13:12:55
21
Nom@n :
بچپن سے لے کر اج تک یہی سنتے آ رہی ہوں بھارت نے پانی چھوڑ دیا ہمارے پاکستان کا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں گاؤں ڈوب گیا فلاں شہر ڈوب گیا۔۔۔
مگر پاکستان کے حکمرانوں کے پاس اتنی غیرت نہیں ہے کہ کوئی ڈیم بنا لیں تاکہ جب وہ پانی چھوڑیں تو ہم اس کو جمع کر لیں اور دعا کرتے رہیں کہ بھارت پانی چھوڑے اور ہم مزید جمع کریں ۔۔۔
مگر مجال ہے کسی حکمران نے غیرت دکھائی ہو🔥🔥🔥
2025-08-31 11:27:29
4
As❤️Sa :
TU log kitny aram sy Dakh ry h agr ya poul ma ap logo ko b la jy tu😱
2025-08-30 02:16:33
12
༒☬乙ᗩᎥᑎبادشاہ☠☬༒ :
😆
2025-08-30 09:13:42
13
zidi :
اب بچو اب اپ کی باری ھے
2025-08-30 06:02:35
11
Saqib iqbal :
1122کی کی امید پیچھے نہیں ہٹ رہے
2025-08-30 15:16:20
6
Maryam 804 :
Allah pak Reham kry
2025-08-30 13:18:14
8
❣️$🚩 :
2025-08-31 04:08:32
1
@Ch_Saad_Gill_182/p :
سب کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ گندم کی صرف اتنی کاشت کریں جتنی اپنی اور رشتہ داروں کی ضرورت پوری ہو جائے حکومت جائے بھاڑ میں دفع ہو جو انہوں نے ریٹ دی اور پھر ان کو سمجھ اے گی اور ملک میں ڈیم بناے گے پھر کسان خوشحال ہوگا اور ملک ترقی کرے گا
2025-08-30 05:13:32
7
M Mubeen :
"اے اللہ، مدد فرما"
2025-08-30 08:44:16
10
جون ایلیا ء :
bhai pir in jese logo k bare Hakoomat ka kasoor nikalte ha banda pucje Ithe hakoomat ki kre jido apni hifazit aap ni karni😥
2025-09-01 10:01:26
1
Ussamaa🪽 :
ایسے کام کرنے سے پہلے گھر والوں کو فون کر کے بتا دیا کرو کہ
آج وہ اپ کی روٹی نہ پکائیں بلکہ پوری برادری کی پکائیں۔۔
2025-08-31 03:40:19
2
Muzammil Ahmed :
Constructed by: Tichkuly & Tichkuly Company
2025-08-30 12:24:37
2
jutt :
اللہ اس مصیبت میں آپ کی مدد کرے
2025-08-30 14:23:56
8
To see more videos from user @hhamza61510, please go to the Tikwm
homepage.