یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا۔
✨
2025-09-10 17:00:40
14
★彡M•Qυєєи彡★ :
جستجو کرنے والے آخر میں خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں،
اصل خزانہ تو وہی تھا جسے پا کر بھی سنبھالا نہ گیا۔🌹💔
2025-09-03 22:17:24
7
🤍روح پوش🕊️ :
جب بَخت ڈھلنے لگے، تو سب سے پہلے آپ کا مَن پسند شخص آپ سے چِھن جاتا ہے.. ❤️🩹
2025-10-26 18:20:59
1
〽️Faizan احمد(◕‿◕) :
میں بہت اہم تھا یہی میرا وہم تھا 😕❤️🩹
2025-09-02 06:58:32
3
✌️MR✌️ ROKEY :
سوچتا ہو خود پر ہی لگا لو الزام
دل مانتا ہی نہیں کہ تو بے وفا تھی
2025-09-15 16:07:11
3
👑B_A_D 😎 B_O_Y🔥 :
@@꧁🚩 RAJPOOT♛🚩꧂,:🥰🥰🥰: @ہر کسی سے محبت کا تقاضا نا کیا کر🫵/*
*اگر کرتا ہے محبت تو دکھاوا نا کیا کر🤌/*
*تو رکھ پابند اپنی نگاہوں کو کسی ایک پر🥹/*
*ہر شخص سے محبت کا ارادہ نا کیا کر🌟🙏//
2025-08-31 04:28:44
5
Faisal khan :
خواب——ٹوٹتے تو کوئی بات نہ تھی!!!
رنج تو یہ ہے کہ ہماری تعبیر —— ٹوٹی ہے
2025-09-02 23:46:14
6
*𝘾𝙝𝙚𝙚𝙢𝙖.𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨*🥀 :
sad log kidr hen 🥀😓😖
2025-09-03 06:21:29
5
💔 :
مجھے خبر نہ تھی لوگ دلوں سے کھیلتے ہے
میں سادہ سا لڑکا محبت کو عبادت سمجھ بیٹھا 🥺💔
2025-09-13 09:46:50
10
🖤❤️ :
Hum hamesha se aam the hain awr hamesha rahenge 😔qk ab issi se hi khushi milti hai 😔
Aadat hogayi hai yarrr 🥺🥺
2025-09-11 08:02:39
6
. :
2025-09-06 10:04:39
2
♥️✨.♡انــّْ͢ـت_الـ᩼ᩜـــحیاۃ.♡ :
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے
2025-09-07 18:49:17
7
میاں محمد بلال عارف :
کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پالو
لوگ تمہیں پا کر بھی تم سے بہتر کی تلاش میں ہوتے ہیں-
2025-09-01 19:02:41
4
Ustad ji♈♊❤️🔥🥀 :
ہمیں اب رنگوں سے نفرت ہے
تری خوشبو سے بھی وحشت ہے
اے اعتبار کی تتلی تو ہمارے
پاس نہ منڈلا،
ورنہ اپنی اک آہ سے جلا دیں گے
💔☠️🖤
2025-09-02 09:25:20
6
زندگی :
تیرے تکبر سے بھی گستاخ ہے لہجہ میرا
میرا ظرف نا آزما مجھے خاموش رہنے دے
2025-09-11 20:38:42
9
꧁𓊈𒆜🅷🅰🅼🆉🅰 🅺🅷🅰🅽𒆜𓊉꧂ :
🥀✨نہ رکھنا یہاں کسی سے محبت کی امید
لوگ خوبصورت بہت ہیں مگر وفادار نہیں✨🥀
2025-09-01 20:59:07
5
R K 👑 :
ہم بھی وہ چراغ ہیں جن کو طوفان نہ بھجا سکے ان ہواؤں کی کیا مجال
2025-09-22 18:34:29
2
Azizullah Dar :
حیرت ہے مجھ کو اپنی محدود سوچ پر
ہم تیری جستجو سے آگے نہ جا سکے
2025-09-09 21:20:14
6
❤️🩹🌸- :
please mere video bhi like kro
2025-09-16 17:44:40
1
xᴏ.ғᴀʀᴡᴀ_ǫᴜᴇᴇɴ <3 :
کچھ تو چاہت ہو گی ان بارش کی بوندوں میں✨💦🌊🌷
ورنہ کون گرتا ہے زمیں پر آسمان تک پہنچنے کے بعد🌏☁️🌧️💧💦☔
2025-09-03 04:01:30
5
فــــــــــــــریـــــــــــد :
:دیکھنی تھی آئ ڈی تو ویسے ہی دیکھ لیتے
یوں بہانہ شعر کا بنا کر دلوں کے درد پوچھا نہیں کرتے🥺
2025-09-12 09:32:09
13
ســاقـــــۍ ملنگــــــ🖤⃝🥺 :
🥺●💔
2025-09-21 07:13:21
2
Aلi 🦅☠️ :
Reality
2025-08-30 21:09:21
6
〽️ishu :
exactly 💯
2025-09-11 15:42:06
6
ιтѕ αиgєℓ ༊ :
جب تُمہیں یہ محسوس ہو کہ تُم کسی ایسے شخص کے لیے باعثِ پریشانی بن گئے جس سے تُم محبت کرتے ہو، تو تھوڑا پیچھے ہٹ جاؤ۔
اگر وہ تُمہیں تلاش کرے تو تُم نے اُس پر ظلم کیا ہے، اور اگر نہ کرے، تو خاموشی سے چلے جاؤ."
2025-09-01 13:37:54
8
To see more videos from user @aqib_abbasi_4, please go to the Tikwm
homepage.