*HTN*
*ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار! مردان پولیس کا بےہودہ ٹک ٹاکرز کے خلاف آپریشن جاری، مزید گرفتاریاں متوقع*
مردان: ڈی پی او ظہور بابر آفریدی کی خصوصی ہدایات پر سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری۔
تھانہ تحت بھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عماد ولد غازی خان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
ضلعی پولیس مردان کا واضح پیغام: *غیر اخلاقی حرکات برداشت نہیں ہوں گی، معاشرتی اقدار کے تحفظ کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔*
2025-09-01 12:10:43
1
💞🫶 TAMANNA 🫶💞 :
ufff cute 🌹🌹🌹🌹
2025-09-01 15:41:59
1
To see more videos from user @muskanpariii0, please go to the Tikwm
homepage.