جس کی لاٹھی اس کی بھینس
یا اللّٰہ پاکستان کو جس جس حکمران نے لوٹا یا لوٹ رہا ہے اور جن لوگون نے ان فرعونوں کا ساتھ دیا اور جو اس وقت دے رہے ہیں یا اللّٰہ اپنے پیارے حبیب سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پنجتن پاک گھرانے کےصدقے سب کرپٹ حکمران کو اور ان کے سپوٹروں کو غارق تباہو برباد کر دے آمین یارب العالمین