@siraj_l3ukhari: شاید اُسے ملے گی لبِ بام چاندنی اُتری ہے شہر میں جو سرِ شام چاندنی مجھ سے اُلجھ پڑے نہ کڑی دوپہر کہیں؟ میں نے رکھا غزل میں ترا نام "چاندنی" میں مثلِ نقشِ پا، مرا آغاز دُھول دُھول تُو چاند کی طرح، ترا انجام چاندنی جن وادیوں کے لوگ لُٹے، گھر اُجڑ چُکے اُن وادیوں میں کیا ہے ترا کام چاندنی؟ اُن کے لئے تھی صورتِ اعزاز ہر کرن اپنے لیے ہے باعثِ الزام چاندنی چنتی ہیں میرے اشک رُتوں کی بھکارنیں محسن لُٹا رہا ہوں سرِ عام چاندنی 🥺🥀✨ #siraj_l3ukhari #fypツviral #aestheticvideos #chand #sadvibes
حساس دل لوگ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ اپنے سوا کسی کا نقصان ہی نہیں کرتے ~✨🖤
2025-10-15 04:02:59
0
Ayesha :
وہ جو مطلوب تھا کسی اور کو عطا ہوا
ہماری دعائیں کسی اور کا بخت سنوار گئیں🙂
2025-09-02 01:26:51
80
🍁Mano 🍁 :
plz yar follow or like karo do
2025-10-14 15:04:25
1
Abeer🌠🖤 :
صبر سے ملے گا وہ ❣️کب ,کہاں,کیسے یہ میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے 😣🖤
2025-09-30 14:39:23
2
M A L I K 🚩☠️ :
وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کی قابل ہوئے غالب
زمانہ بیت گیا ہمیں امیر ہوتے ہوتے
2025-10-03 16:00:59
8
❤💞گمنام عاشق ❤💞 :
,لا جواب ✌✌
2025-09-28 16:54:08
1
Boss :
شاید اُسے ملے گی لب بام چاندنی اُتری ہے شہر میں جو سر شام چاندنی
مجھ سے اُلجھ پڑے نہ کڑی دوپہر کہیں؟ میں نے رکھا غزل میں ترا نام چاندنی
میں مثل نقش پا مرا آغاز دهول دهول تو چاند کی طرح ترا انجام چاندنی
جن وادیوں کے لوگ لئے، گھر اُجڑ چکے ان وادیوں میں کیا ہے ترا کام چاندنی؟
اُن کے لئے تھی صورت اعزاز بر کرن اپنے لیے ہے باعث الزام چاندنی
چنتی ہیں میرے اشک رُتوں کی بھکارنیں محسن لٹا رہا ہوں سر عام چاندنی
2025-09-01 09:01:06
61
RiZwAn👑🖤 :
Captain plz?
2025-09-01 01:43:30
29
bhattig181 :
عمر بڑھنے سے کیا ہو گا
بس دکھوں نے طویل ہونا ہے
اور کتنی حیات باقی ہے
اور کتنا ذلیل ہونا ہے
2025-10-06 09:57:04
1
sinf_e_nazuk5 :
مر گے مریض شام غم ❤️🩹
2025-09-25 16:43:44
4
👑 چوہدری 💸 :
خاک سے تم خاک سے ہم💯
پھر کیوں خاص ہو تم اور آم ہیں ہم❤️🩹😳
2025-09-02 17:53:01
15
˖:ᥫ᭡✿ᴍɪᴛᴀ✧♫ :
🥺رات کی تنہائی میں وہ سب یاد آتا ہے
جو دن کے شور میں بھلا دیئے جاتے ہیں 🍁🖤
2025-08-31 20:25:15
72
ABUBAکAR🌊 :
کوئی نہیں تھا دل میں اس کے سوا ❤️پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے دل میرا
2025-09-03 17:51:28
3
Haiqa :
تم سب باتوں کا حساب رہنے دو
یہ بتاؤ خود سے نظریں ملا لیتے ہو ؟
2025-09-03 04:08:14
17
pAGaL👀 :
بہت زبردست ✨
2025-08-31 20:13:45
9
dream.boy7201 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-09-02 00:20:36
45
♬ඏ ιт’Ŝ Ãđi 💔🔫 :
یوں تیری رہ گزر سے دیوانہ وار گزرے
کاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے
its,Adi 🥀💔🥺
2025-09-02 01:44:58
8
Aleena's gallery :
ghazal 👏👏
2025-09-01 19:04:23
4
جی لیتے اگر محبت نا کرتے :
مر گئے مریضِ شام غم 😥💔
2025-09-02 16:58:47
6
🦋 :
caption plz
2025-08-31 23:49:37
13
aesthetic🥃 :
`وہ شخص ہی میرے لشکر سے بغاوت کر گیا`🥀❤️🔥🍂
`جنگ جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی`🤌🏻🪶❤️🩹🔐🌔😫.....
2025-09-03 17:12:13
5
wali_write5 :
رات کی تنہائی میں وہ سب یاد آتا ہے
جو دن کے شور میں بھلا دیئے جاتے ہیں 🍁🖤
2025-09-11 08:01:05
3
biya :
which phone is this ??
2025-09-01 22:42:23
7
بنت🌸 :
amazing 😮💨❤️🩹
2025-09-02 16:42:24
4
To see more videos from user @siraj_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.