جنگ گروپ بنیادی طور پر پرو ایسٹبلشمنٹ رہا ہے۔ اور کبھی بھی اس نے حق سچ کا ساتھ نہیں دیا۔
2025-09-01 03:38:03
56
Nabila Khan :
ارشد شریف کی شہادت کے بعد اےآر وائی دیکھنا چھوڑ دیا۔ میڈیا بھی جھک گیا۔ جرنیلوں کے ہاتھوں میں کھلونا بن گیا۔
2025-09-03 08:36:22
11
intikhabmalik5 :
Well explained and well said
2025-11-12 13:10:29
0
Harry :
Pakistan 🇵🇰 Army hmesha zindabad
2025-09-20 11:34:36
1
Khawar Khan Panni :
ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب کا بہت اعلی تجزیہ۔ عوامی لیڈر عمران خان نے پاکستانیوں کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بہت کھول دیا ہے۔ الیکٹرونک میڈیا ٹویٹر اور ٹک ٹک پر پاکستانی سمجھ چکے ہیں کہ جب تک جی ایچ کیو جرنیلی ٹولہ امریکی غلام اپنی حدود ملکی دفاع میں نہیں جاتے، پاکستان میں تبدیلی نہیں آۓ گی۔ آئین وقانون کی بالادستی، سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے ججوں کے آزاد فیصلے، مساوی برابر کا قانون سب کے لئے۔ اس وقت عوامی استحصالی فاشسٹ ڈیکٹیٹر عاصم منیر بادشاہ سلامت اور انکی جعلی چور مافیا حکومت قومی خزانے پر بیٹھے عوام سے جنگ لڑ رہے ہیں۔ بندوقوں کے زور پر عوام سے جمہوری جنگ یہ کبھی نہیں جیت سکتے، انشاءاللہ۔
عوامی لیڈر عمران خان کو رہا کریں۔
2025-09-02 14:04:04
13
Muhammad Khan :
Only Imran khan
2025-09-01 17:29:11
21
Zahid khan :
Dr moeed pirzada is the most underrated journalist actually he is a great teacher and professor
2025-09-02 22:06:06
2
Shaukat Ali Pti :
Imran Khan zindabad
2025-09-01 04:48:35
38
timewaste. :
پاکستان کی تباہی کو وجہ جی ایچ کیو کے جرنیل اور آئی ایس آئی کا فوج کے کنٹرول میں ہونا !!! جب تک یہ ادارے اپنی حدود میں نہی جاتے پاکستان کی عوام سوچ لے تباہی غربت ذلت آمریت بد امنی بے روزگاری مہنگائی انکا مقدر تہہ ہے !!! عمراں خان اسی گندے نظام کے خلاف جہاد کر رے ہیں !!! پاکستان کی عوام کو بغیر کسی سیاسی وابستگی گے یہ سمجھنا ہو گا کہ پاکستان کا مسلہ سیاستدانوں کی کرپشن نہی !!! بلکہ ان سے بھی آگے ایک طبقیہ ہے جنہوں نے میڈل وردی پر لگا کر جی ایچ کیو بیٹھ کر عاصم منیر کی طرح یا باجوہ کی طرح آپبارہ میں ائی ایس آئی کے ندیم انجم اور عاصم ملک جیسے ملک دشمن جموریت دشمن لوگوں کی مدد سے اپنے اور اپنے مغربی آقاؤں کے مفادات حاصل کرنے ہیں اور انکی سب سے بڑی گالی یہ ہے کہ جو کوئی انکو کہے اپنی حدود میں کام کرو یا ہمارے حق دو یا عوام کے حقوق دو یا قانون کی حکمرانی ہو اس کو یہ غردار یا ملک دشمن کا فتوہ جی ایچ کیو اور آپبارہ سے جاری کر دئتے ہیں !!! چاہے پھر فاطمہ جناح کو غرداری کا لیبل لگا دیں یا عمراں خان کو یا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو !!! یا ہماری بلوچ بہن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ !!!
2025-09-01 04:18:10
73
Shahida Khan :
دو چور خاندان اور عاصم منیر تمام مسائل کی جڑ لعنت ایسے بے غیرت حکمرانوں پہ جن کے اپنے ہی پیٹ کی آگ بھجنے میں نہیں آتی خدا غارت کرے انہوں اورنشان عبرت بنائےہیں۔ے
2025-09-03 04:37:28
11
Javed Ali :
آپ فلاحی ریاست میں رہ رہے ہیں جہاں ریاست اپنے ہر شہری کی ذمہ داری لیتی ہے جبکہ پاکستان ایک کرپٹ ریاست ہے جہاں ریاست آزادانہ بات کرنے والوں کو مار دیتی ہے۔
2025-09-02 15:57:18
14
MUHMMAD RAMZAN RAO :
سر آپ بہت اچھے انسان ہے لیکن ہمارا پاکستان آپ جیسے انسان کو
2025-09-01 12:50:09
13
Meher Khan :
بہت خوب ڈاکٹر معید ! پرکشش انداز تکلم ، خوبصورت و مناسب الفاظوں کی مدد سے اپنے مافی الضمیر کو مدلل طرق سے بیان کرنا کوئی آپ سے سیکھے- بہت خوب
2025-09-01 15:46:11
12
niaxiykd4a7 :
moeed Bhai app muneeb lifafy ki respect krtay hy bhot afsoos Ki BAAT hai
2025-09-01 07:36:34
18
نواجہ چور پٹوانڈو :
یقین جانیے جب سے یہ راز کھلا ہے کہ پاکستانی میڈیا مکمل کنٹرول ہے تب سے میں نے الیکٹرانک میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے
2025-09-05 02:14:54
4
Sadiq Khan :
very well explained 👏
2025-09-01 12:03:51
6
Invisible Star :
excellent n to the point explanation
2025-09-20 07:14:21
2
Essa ali baltistani :
2025-09-04 11:07:10
2
بلاول گجر804 :
موری فاروق
2025-09-17 04:40:14
2
786syedahmad :
بہت زبردست ویلاگ -آپ نے مکمل آپریشن کر دیا
2025-09-01 16:51:21
3
Yousafzai pushtoon :
only imran khan will save Pakistan with the help of Allah ta'ala, imran khan isn't only good for Pakistan, he is good for everyone
2025-09-02 17:52:53
4
fjaved3 :
2025-09-03 08:53:02
3
M.S :
Good job Sir
2025-09-01 21:31:06
3
miss positive 🥰 :
Ur absolutely right 👍🥰
2025-09-02 12:46:13
2
Atif Rasheed Khan :
Financial Freedom is the real Freedom
2025-09-01 08:23:39
1
To see more videos from user @malikshib62098, please go to the Tikwm
homepage.