@micho_project: Yuk kepoin album terbaru nya @abay_official2 di channel youtube abay official "TIMUR BASOBOK MINANG" #laguminang #laguminangviral #abayofficial #artiscilikminang #timurbasobokminang

Micho Project
Micho Project
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 01 September 2025 04:53:51 GMT
1222
65
2
3

Music

Download

Comments

agni_2013_10_13
AGNI 2013 🚀 :
pertama dapet abay lahhh
2025-10-02 23:29:31
2
To see more videos from user @micho_project, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے قدم با قدم ساتھ چلنے اور ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ کرنے والے کو اپنا ساتھ چھوڑتے دیکھا ہے میں نے بہت سی امیدیں دلانے والے کو میری ساری امیدوں کو توڑتے دیکھا ہے میں نے خواب دکھانے والے کو میرے سارے خواب توڑتے دیکھا ہے میں نے محبت کو رنگ بدلتے دیکھا ہے میں نے ایک شخص کا
میں نے قدم با قدم ساتھ چلنے اور ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ کرنے والے کو اپنا ساتھ چھوڑتے دیکھا ہے میں نے بہت سی امیدیں دلانے والے کو میری ساری امیدوں کو توڑتے دیکھا ہے میں نے خواب دکھانے والے کو میرے سارے خواب توڑتے دیکھا ہے میں نے محبت کو رنگ بدلتے دیکھا ہے میں نے ایک شخص کا " زندگى کی آخری سانس تک ساتھ رہوں گا " سے " ساتھ نہیں رہ سکتا " کا سفر دیکھا ہے میں نے ایک شخص کا " کچھ بھی کر سکتا ہوں" سے "کچھ نہیں کر سکتا " کا سفر دیکھا ہے میں نے ان اپنوں کو بدلتے دیکھا ہے اپنا ساتھ چھوڑتے دیکھا ہے جن کا میں کبھی تصور بھی نہیں کر سکتی تھی میں حیران ہوتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ کیا یہ سب کچھ حقیقت ہے؟ کیا میں نے واقعی یہ سب کچھ دیکھ لیا ہے؟ کیا واقعی اپنوں کو ساتھ چھوڑتے دیکھ لیا ہے؟ لیکن پھر ان سوچوں کی دنیا سے باہر نکل کر مجھے خود کو یقین دلانا پڑتا ہے کہ بد قسمتی سے یہی حقیقت ہے کوئی سوچ یا خواب نہیں میں واقعی اس وقت سے گزر چکی ہوں جس کا گمان نہیں کیا تھا کبھی۔ اب احساس ہوتا ہے کہ صبر کرنا کتنا مشکل ہے۔ کتنی اذیت ہوتی ہے یہ سوچ کر یہ دیکھ کر کہ جن لوگوں کا ساتھ زندگی کی آخری سانس تک چاہا وہ اب ساتھ چھوڑ چکے ہیں اب احساس ہوا کہ کسی پر اتنا بھروسا نہیں کرنا چاہیے کہ جب وہ بھروسہ توڑتے تو یقین ہی نا آئے۔ آج اس بات پر بھی یقین آگیا کہ چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام کوئی بھی ہو۔۔۔ نبھانے والے تو ہر طرح کے حالات میں نبھا جاتے ہیں وہ حالات کا بہانا بنا کر چھوڑا نہیں کرتے۔۔ پر یہ بات چھوڑنے والے نہیں سمجھتے وہ تو بس چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔ پیچھے رہنے والا کس حال میں ہے وہ تو یہ بھی نہیں سوچتے۔۔۔🙃🥀#onthisday #fypシ #fypシ #fypシ #hayajutt08 #fypシ

About