:کالا باغ ڈیم بننے کی صورت میں نوشہرہ، صوابی اور چارسدہ جیسے میدانی علاقے شدید سیلابی خطرات کی زد میں آ سکتے ہیں۔ نوشہرہ خصوصاً مکمل طور پر زیرِ آب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے۔
ڈیم بھرنے کے بعد دریا کے کنارے کی ہزاروں ایکڑ زرخیز زمین مستقل پانی تلے آ سکتی ہے، جس سے مقامی کسانوں کو بڑے نقصان کا سامنا ہوگا۔
ہزاروں خاندانوں کو اپنے گھروں سے ہجرت کرنی پڑے گی، جس سے سماجی مسائل اور بے گھری بڑھے گی۔
کالا باغ ڈیم کے پانی اور بجلی کے اصل فوائد پنجاب کو ملیں گے، جبکہ نقصانات زیادہ تر خیبر پختون خواہ کو برداشت کرنے پڑیں گے۔
کالا باغ ڈیم اگر ٹوٹ گیا یا اس میں تکنیکی خرابی آئی تو اس کے نتیجے میں خیبر پختون خواہ کے بڑے حصے تباہ ہو سکتے ہیں۔
2025-09-03 05:30:59
13
Khalid Anwar :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
2025-09-03 02:08:35
15
🫀KB❤️M :
@🫀KB❤️M:کالا باغ ڈیم بننے کی صورت میں نوشہرہ، صوابی اور چارسدہ جیسے میدانی علاقے شدید سیلابی خطرات کی زد میں آ سکتے ہیں۔ نوشہرہ خصوصاً مکمل طور پر زیرِ آب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے۔
ڈیم بھرنے کے بعد دریا کے کنارے کی ہزاروں ایکڑ زرخیز زمین مستقل پانی تلے آ سکتی ہے، جس سے مقامی کسانوں کو بڑے نقصان کا سامنا ہوگا۔
ہزاروں خاندانوں کو اپنے گھروں سے ہجرت کرنی پڑے گی، جس سے سماجی مسائل اور بے گھری بڑھے گی۔
کالا باغ ڈیم کے پانی اور بجلی کے اصل فوائد پنجاب کو ملیں گے، جبکہ نقصانات زیادہ تر خیبر پختون خواہ کو برداشت کرنے پڑیں گے۔
کالا باغ ڈیم اگر ٹوٹ گیا یا اس میں تکنیکی خرابی آئی تو اس کے نتیجے میں خیبر پختون خواہ کے بڑے حصے تباہ ہو سکتے ہیں۔
2025-09-03 05:19:08
0
Great.Game :
ولى خان بابا رح، باچا خان بابا رح او علما حق مولانا بجليګر رح الله دى د جنتونو سرداران کي جنتونه نصيب شې
ګل خانانو دا واورؽ چې ولى خان بابا د دى پښتنې خاورى اصلى او نسلى بچې او وارث وو
🥰🥰🥰
2025-09-03 08:39:42
5
🚩باجوڑی زلمے💸 :
:کالا باغ ڈیم متنازع کیوں؟
سندھ کا کالا باغ ڈیم پر اعتراض سندھ کا پانی روک کر اس کا رخ پنجاب کی طرف کر دیا جائے گا جس سے سندھ کی زرعی زمینیں بنجر ہو جائیں گی لیکن خیبر پختونخوا کا اعتراض بہت بڑا ہے۔
کالاباغ ڈیم بنانے کے لئے دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ 915 فٹ تک اونچا کرنا ہو گا جس کے لئے کالا باغ کے مقام پر بند بنایا جائے گا اور دریائے کابل کا پانی 915 فٹ تک اونچا ہو جائے گا اب دریائے کابل کے کنارے سینکڑوں ایسے گاؤں موجود ہیں جو 915 فٹ سے بہت نیچے ہیں جس میں نوشہرہ صوابی اور چارسدہ کے گاؤں شامل ہیں ۔ یہ گاؤں مکمل طور پر ڈوب جائنگے اور ہزاروں خاندان بے گھر ہو جائنگے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق دریائے کابل کے کنارے حفاظتی دیوار تعمیر کی جائے گی تو دریائے کابل میں ہر سال مون سون کی بارشوں کے دوران سیلابی ریلہ گزرتا ہے تو ہر سال مون سون بارشوں میں یہ سینکڑوں گاؤں سیلاب کا شکار ہونگے اور یہ گاوں پانی میں مکمل ڈوب جائینگے جس کی وجہ سے یہاں پر رہنا تقریبا نا ممکن ہو جائے گا اور ہزاروں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو جائینگے۔ اس کے علاوہ دریائے کابل کے کنارے تقریبا 14000 ایکڑ زرعی زمین سیم و طور کی وجہ سے مکمل بنجر ہو جائے گی اور کاشت کے قابل نہیں رہے گی ۔ پشاور اور دوسرے اضلاع میں جو چھوٹے چھوٹے دریا بہہ رہے ہیں جو دریا کابل میں گرتے ہیں اس میں بھی پانی کا بہاو بڑھ جائے گا اور ہر سال ان دریاوں کے قریب علاقے سیلاب کی نظر ہو نگے۔ کالا باغ ڈیم سے سب سے ذیادہ ضلع نوشہرہ متاثر ہو گا جس میں نشہرہ شہر سمیت سینکڑوں گاؤں پانی میں ڈوب جائنگے اور ان کی زرعی زمینیں بنجر ہو جائیں گی۔
نیچے دی گئی تصویر میں کالا باغ ڈیم سے متاثر ہونے والے علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
کالا باغ ڈیم سے 2 صوبوں کو نقصان ہو رہا ہے اور صرف پنجاب کو اس کا فائدہ پہنچ رہا ہے بجلی بھی پنجاب کو حاصل ہو گی این ایف سی ایوارڈ میں جو بجلی کا منافع ہوتا ہے کالا باغ ڈیم کا منافع بھی پنجاب کو ملے گا اور پنجاب کی ہزاروں ایکڑ بنجر زمینیں کو پانی بھی کالا باغ ڈیم سے دیا جائے گا اور وہ بھی آباد ہو جائے گی۔
کالا باغ ڈیم کی بجائے دوسرے ڈیموں پر توجہ دینی چاہئے۔
2025-09-03 10:00:09
0
mufti_muner_shakir1 :
Nar Mullah Bijli gar mullah 🥰🥰🥰
2025-09-03 04:03:15
1
شینگس آفیشل :
ګور دې نور شی
2025-09-03 02:37:49
0
Dr__MukA❣️🖤 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں دونوں کو🤲🏽
2025-09-03 04:54:01
4
▄︻デS̷K̷ BRAND══━一 ³¹³ 🔵 :
#کالاباغ_ڈیم_نامنظور
2025-09-03 12:37:20
0
ₛₐᵢf :
الله دي ستا په شان حق پرست علماء پيده کړۍ 🤲
2025-09-03 01:56:38
13
niazmuhammad5928 :
اللہ دی جتنون نصیب کڑے
2025-09-03 05:31:28
0
shahid khan :
انشاءاللہ ہم لوگوں کی ہوتی ہوئی کسی کا باپ بھی نہیں بنا سکیں گے اور باقی جتنے بھی ہیں وہ سونے دو A N P🥰
2025-09-03 04:14:59
12
sher muhammad :
janatona de naseeb Sha mulana sahib
2025-09-03 09:56:58
0
🇵🇰 م 🇵🇸 :
Mulana saib Allah de obakha bass Da Barwagano hokumat de nu
2025-09-03 06:50:25
0
matlabalik :
Qurban qurban Tasu dwara de ALLAH OBAKHI SARA DA KHAWROO
2025-09-02 22:13:09
8
Lucky.Dreams :
جارشم مولانه صیب الله تعالی د دحنتونو ریس که چی یو دلا پښتون درنه جنت ته داخل نشی
2025-09-03 00:56:52
5
𝕊ᵃⁱᶠ𝕌ˡˡᵃʰ𝕆ʳᵃᵏᶻᵃⁱ彡 :
ګور دې نور شی
2025-09-03 05:58:09
0
shersadiq81 :
👍👍🤲 الله دی درته جنتونه نصیب کړي امين ثم آمین
2025-09-03 13:29:18
1
Muhammad Fawad@257 :
جنتونہ دے نصیب شہ زمہ مشرہ مولانا بجلی گھر صاحب🤲
کالاباغ ڈیم کبھی بننے نہیں دینگے انشاءاللہ🌹
2025-09-03 06:22:32
0
sultan uddin 201 :
پشتون کیلے ایک توانا آواز ہمشہ کیلے دفن ہوگیا
2025-09-03 12:58:07
0
Zia khan :
Allah Dy jannat Wer naseeb ki ameen Suma ameen ❤️
2025-09-03 09:17:13
0
Abdul Wasay :
Qurban Qurban 😭😭😭
2025-09-02 21:19:10
5
To see more videos from user @abdulahad0222, please go to the Tikwm
homepage.