جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۔
اپنا ماحول بدل دو۔
کیونکہ
جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے
وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں۔
وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔
2025-09-05 07:14:45
55
miss jutti 🥰♥️♥️🖤🤍👻 :
خاصہ عزیز تھے تم
مگر جب تھے تب تھے🥺🥀
2025-09-05 14:35:49
20
❤️💯شامی ٹینشن چنیوٹ الا 😘💞 :
لکھ تو دو مگر الفاظ نی میرے پاس 💔
2025-10-03 20:37:08
1
❦ حشمت ❤️ ترین :
میں جو چیز رکھتا ہوں کمال رکھتا ہوں
یقین نہ آئیں تو تم اپنی مثال ہی لے لو -
2025-09-04 09:57:10
22
qari Shahid mehmood :
saaz nam plz
2025-09-04 18:22:30
4
ÎK ÂúLfÂt ⚔️ :
golden words 🕊️💯
2025-09-10 20:26:12
2
️ :
Tabahiii🔥🔥🔥
2025-09-06 18:58:59
5
Mashu Je :
@Mashu Je:خوبصورت منظروں کر حسن ھے اپنی جگہ——-🫶🏻💓🥹
لیکن سکون دل کے لئیے تیرا پہلو چاھئیے❤️🫂🥹💗🫶🏻❤