بھائ اصل گوشت اور کسی علاقے کانہیں ہےیہ صرف جنڈاں والا نورپور۔نورپوتھل کے قصائ کا ایجاد ہےیہ باقی سب کاپی والےہیں۔جنڈاں والامیں بھی اب بہت لوگ یہ گوشت بنانےلگ گئے ہیں مگر ہرانا گھر اب بھی موجود ہے۔انکو ایک دن پہلےبتانا پڑتاہےاورانکا پارسل دور دراز علاقوں میں جاتا ہے اورانکی پیکنگ ایسی ہوتی یے کہ کئ گھنٹے بعد بھی آپکویوں محسوس ہوگا کہ ابھی تندور سے نکلا ہےگوشت صرف جنڈاں والا ضلع خوشاب میں ہی ملےگا۔