آپ سب سے گزارش ہے کہ میری پیاری امی کے لیے دل سے دعا کریں۔ وہ کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہی ہیں۔ اللہ رب العزت ان پر اپنا خاص کرم فرمائے، انہیں مکمل شفا عطا فرمائے، صحت مند، خوشحال اور طویل زندگی نصیب فرمائے۔ یا اللہ! میرے ماں باپ کا سایہ تا قیامت ہمارے سروں پر سلامت رکھنا، اور میرے بہن بھائیوں کو خوشحال، سلامت اور لمبی زندگی عطا فرمانا۔ آمین ثم آمین 🤲
2025-09-05 14:47:09
172
🎀🪐 :
صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀
2025-09-04 04:50:34
234
Rabby Biswas :
Subhan Allah
2025-09-06 21:09:55
0
zOYakHan :
subhanallah 🥰🥰🥰🥰
2025-09-06 14:43:37
1
K@/\/\ !😎 :
منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ
2025-09-04 06:09:23
62
Zulfiqar Malik :
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم والصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی الک صحابک یا سیدی یا حبیب اللہ