@dejected08: part ¹21. کبھی زندگی میں چند دن ایسے گزار کے دیکھیں جب آپ کسی کے مطلب کے نہ رہیں کسی کی بات نہ مانیں کسی کے مفاد کا حصہ نہ بنیں ۔ یقین جانیے یہی وہ لمحے ہوں گے جو سب سے بڑی حقیقت سامنے لے آئیں گے #urdupoetry #lines #fyp #foryoupage #foryoupageofficiall